شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلام زین۔السلام علیکم کیسے ہیںمحفلین ؟
کیسے ہو؟
و علیکم السلام زین۔السلام علیکم کیسے ہیںمحفلین ؟
یو ڈونٹ ہیو ٹو بی سیڈ۔ اوکے!
متفق بھیا!درد کے معاملے میں عطا اللہ خان عیسویٰ خیلوی کا مقابلہ کون کرسکتا ہے بھلا۔
کچھ لوگ تو کہتے ہیں کہ اس کی آواز میں اتنا درد ہوتا ہے کہ سننے والے کے سر میں درد ہوجاتا ہے
اور خیریت سے ہیں ؟وعلیکم السلام! ہمیں خوشی ہے کہ آپ آسانی سے اردو لکھ پا رہے ہیں۔
الحمد للہ بالکل خیریت ہے۔ باہر موسم بھی اچھا ہے۔ یہاں رات ڈیڑھ بج چکے ہیں۔اور خیریت سے ہیں ؟
ایسا معلوم ہوتا ہے ابھی محفل پہ کام چل رہا ہے۔ کیونکہ کچھ ایسی حرکات ہورہی ہیں جو پہلے نہیں ہوتی تھیں۔الحمد للہ بالکل خیریت ہے۔ باہر موسم بھی اچھا ہے۔ یہاں رات ڈیڑھ بج چکے ہیں۔
تھوڑی بہت تبدیلیاں تو ہر وقت جاری رہتی ہیں۔ لیکن آپ کوئی عجیب بات محسوس کریں تو ضرور مطلع فرمائیں۔ایسا معلوم ہوتا ہے ابھی محفل پہ کام چل رہا ہے۔ کیونکہ کچھ ایسی حرکات ہورہی ہیں جو پہلے نہیں ہوتی تھیں۔
الائنمنٹ کا بٹن نہیں ہے۔ نئے مراسلے کی نوٹیفیکیشن پہ کلک کریں تو پیج سکرین سے دائیں طرح ہٹ جاتا ہے۔تھوڑی بہت تبدیلیاں تو ہر وقت جاری رہتی ہیں۔ لیکن آپ کوئی عجیب بات محسوس کریں تو ضرور مطلع فرمائیں۔
یہاں تو الائنمنٹ کا بٹن موجود ہے۔ اور اسکرین والا بھی کوئی مسئلہ نظر نہیں آ رہا۔ کیا آپ بتائیں گے کہ براؤزر کون سا زیر استعمال ہے؟الائنمنٹ کا بٹن نہیں ہے۔ نئے مراسلے کی نوٹیفیکیشن پہ کلک کریں تو پیج سکرین سے دائیں طرح ہٹ جاتا ہے۔
تھینکیو تھینکیو اب یہ خوشی والا تھینکیو ہے اس لیے نووووووووووووووو کراس انڈرسٹوڈوعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور عینی پری کی آچانک آمد پر بے حد مسرور ہیں۔
یہ اچھی زبردستی ہی!تھینکیو تھینکیو اب یہ خوشی والا تھینکیو ہے اس لیے نووووووووووووووو کراس انڈرسٹوڈ
بلکل ہےیہ اچھی زبردستی ہی!