عائشہ عزیز
لائبریرین
شکراً شکراً
افطاری میں کیا کھایا بھیا؟
شکراً شکراً
یہ بھی ایک نام ہے آقی کاکیتوبہ یہ کیا نام ہوا عینی
وعلیکم سلام ...میں بہت اچھی ہوتی ہوں بھئی تم ویسے بھی بلا لیتی تو آ جانا تھا میں نے نو نخرہ شخرہ یو نو نا میں ابھی دہی بڑے کھا رہی ہوںالسلام علیکم
کیسی ہو؟ کیا ہو رہا ہے
ایسے ہی بلا رہی تھی
اوکے اوکے تمہیں پسند ہے تو میں تمہیں اسی نام سے بلایا کروں گی ٹھیک ہے؟یہ بھی ایک نام ہے آقی کاکی
ہمم۔۔۔ پکوڑے، آم، چھولے، جلیبیاں۔۔۔ آپ کے ہاں افطار اوقات کیا ہیں آج کل؟ اور آپ نے کیا کھایا؟
افطاری میں کیا کھایا بھیا؟
تو میں نے ویسے ہی بلایا ہے تم نخرہ کر کے تو دکھاؤ بچو!وعلیکم سلام ...میں بہت اچھی ہوتی ہوں بھئی تم ویسے بھی بلا لیتی تو آ جانا تھا میں نے نو نخرہ شخرہ یو نو نا میں ابھی دہی بڑے کھا رہی ہوں
یہ تمہارا نام ہے سمجھیاوکے اوکے تمہیں پسند ہے تو میں تمہیں اسی نام سے بلایا کروں گی ٹھیک ہے؟
ہمم۔۔۔ پکوڑے، آم، چھولے، جلیبیاں۔۔۔ آپ کے ہاں افطار اوقات کیا ہیں آج کل؟ اور آپ نے کیا کھایا؟
نہیں سمجھی آقی کاکییہ تمہارا نام ہے سمجھی
تو آ جاؤ نا ...آپا نے بہت مزے کے بنائے ہیںتو میں نے ویسے ہی بلایا ہے تم نخرہ کر کے تو دکھاؤ بچو!
واؤ میرے کو بھی کھانے ہے عینوو
اچھا پھر پھر پھرنہیں سمجھی آقی کاکی
رکو ذرا میں اپنی اسپیس شپ لاتی ہوں بس پانچ منٹ میں تمہارے پاس آ جاؤں گی ہائپر اسپیس کے ذریعے ٹریول کرکےتو آ جاؤ نا ...آپا نے بہت مزے کے بنائے ہیں
پھر پھر۔۔ کچھ بھی نہیںاچھا پھر پھر پھر
ڈائٹ افطار؟؟؟
ہمارے یہاں سات بج کر پانچ چھ منٹ پر ہوا تھا شاید
میں نے دودھ پیا اور سادہ پانی پیا اور کولڈ ڈرنک
کیا مطلب بھیا؟ڈائٹ افطار؟؟؟
حاضر جناب یہان دو مانو بلیان جمع ہوکر ادھم مچارہی ہین
السلام علیکم آپیحاضر جناب یہان دو مانو بلیان جمع ہوکر ادھم مچارہی ہین
اممم ساری تیاریاں ہیںاب جلدی سےبتائین کیا تیاریان ہین عید کی