یو مین اس کے لیے روزہ رکھوں کیاااااااااااااااااااتھینکیو سو ویری مچ مجھے اپکی بات پر بیلیو ہےپریکٹیکل کرکے دیکھیں
اؤ کنہ ٹوپک زما قانونشکرکریں کہ کراس اور غیر متفق پر کام چل رہا ہے . ورنہ دو پٹھانوں کی لڑائی میں صرف ٹوپک ہی اپنا روایتی کردار ادا کرتا ہے .
ہائے ... آپ کی بات پر بدر منیر یاد آگیا ...... اللہ اس کی مغفرت کرے . آمیناؤ کنہ ٹوپک زما قانون
یہ کون سا وقت ہے سونے کا؟
میں بھی چپ رہتی ہوں اور جیہ آپی کے ساتھ ہوںبس دو چار بھتیجیاں اور آجائیں تو دس ہزار کے ہندسے کا ہدف مطلوبہ مدت میں پورا ہوجائیگا .
بچوں والی ایک کتاب ہے تو میں کون سا ابھی بوڑھا ہوگیا ہوں۔
میں نے کب کہا بوڑھے ہوگئے ہیں بھیابچوں والی ایک کتاب ہے تو میں کون سا ابھی بوڑھا ہوگیا ہوں۔
ٹھیک ہے، میں کردوں گا پروف ریڈنگ۔ لیکن تھوڑا وقت تو ملے گا نا مجھے؟ جلدی جلدی کا شور نہیں مچانا۔
اور اس کے بدلے مجھے کیا ملے گا؟ ہمم؟ میری کہانیوں کی ای بُک کی اشاعت؟
نہیں، کتاب تو کوئی نہیں ہے۔ چند کہانیاں ہیں۔ انھیں کمپائل کرنے کا ارادہ ہے۔ جیسے ’’پانی غایب ہوگیا‘‘ ایک کہانی ہے۔ آپ پڑھ کر بتاؤ، کسی قابل ہے؟میں نے کب کہا بوڑھے ہوگئے ہیں بھیا
اوہ تھینک یو مجھے اس کے لیے اسپیشل مراسلہ نہیں لکھنا پڑا
جی بھیا آپ لے لیں ٹائم ۔۔ اممم آپ کی کہانیوں والی کوئی بک ہے کیا؟
ضرور کیجئے بھیا۔۔ اور یہ تو بہت اچھی اور سبق آموز کہانی ہے، مجھے پسند آئینہیں، کتاب تو کوئی نہیں ہے۔ چند کہانیاں ہیں۔ انھیں کمپائل کرنے کا ارادہ ہے۔ جیسے ’’پانی غایب ہوگیا‘‘ ایک کہانی ہے۔ آپ پڑھ کر بتاؤ، کسی قابل ہے؟
کیا حکم ہے میری آقی کاکی
توبہ یہ کیا نام ہوا عینیکیا حکم ہے میری آقی کاکی
شکراً شکراًضرور کیجئے بھیا۔۔ اور یہ تو بہت اچھی اور سبق آموز کہانی ہے، مجھے پسند آئی
السلام علیکمکیا حکم ہے میری آقی کاکی