جیہ

لائبریرین
ہمارے خاتون ہونے کے اور بھی ثبوت ہیں...مثلا ہم کم بولتے ہیں. ہم شاپنگ پر وقت ضائع نہیں کرتے ، بڑے جو لا کر دیتے ہیں، خوشی سے لے لیتے ہیں وغیرہ وغیرہ
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاہاہا... اچھا... اصل بات یہ پتا چلی کہ آپ کو تنگ کرنا پسند ہے :)
اور اسٹار گیٹ تو ہمارے ہاں ایک بس اسٹاپ کا نام ہے :mrgreen:


اچھا، زبردست. کون سی کتاب کی پروف ریڈنگ کروانی ہے آپ نے؟
اوہ سچی! یہ ایک ڈرامہ سیریل ہے :)

آپ کریں گے بھیا؟
بچوں والی ایک بک ہے وہ لڑکی کون تھی؟
 

ظفری

لائبریرین
ارے اس میں غیر متفق ہونے کی کیا منطق ہے . مراسلات کے تسلسل میں تو صاف ظاہر ہے کہ سلیپنگ ٹائم ہے . آپ نے گولڈ کا ذکر دیا . :biggrin:
 

ظفری

لائبریرین
ہمارے خاتون ہونے کے اور بھی ثبوت ہیں...مثلا ہم کم بولتے ہیں. ہم شاپنگ پر وقت ضائع نہیں کرتے ، بڑے جو لا کر دیتے ہیں، خوشی سے لے لیتے ہیں وغیرہ وغیرہ
خدا کی قسم .... ان تمام باتوں کی اگردو چار خواتین آکر تائید کردیں تو ہم چپ کا روزہ رکھ لیں گے . ;)
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارے خاتون ہونے کے اور بھی ثبوت ہیں...مثلا ہم کم بولتے ہیں. ہم شاپنگ پر وقت ضائع نہیں کرتے ، بڑے جو لا کر دیتے ہیں، خوشی سے لے لیتے ہیں وغیرہ وغیرہ
جی ہاں جی ہاں، میں نے بھی یہ پڑھا تھا گنس بک آف ورلڈ ریکارڈ میں۔
 
Top