عائشہ عزیز

لائبریرین
مانو۔۔ آج چکن قورمہ بنانے کا تہیہ کیا ہے مگر بابا کو میرے ہاتھ کا قرمہ پسند نہین آتا :(
اوہ! کوئی بات نہیں آپی
آپ یقینا بہت اچھا بناتی ہوں گی
بابا سے پوچھ لیجئے گا ناں ان کو کیسا کھانا ہے پھر کسی دن ان کو ان کی مرضی کا بنا دیجئے گا :)
 
کراچی کی بارش کی تو بات ہی کچھ اور ہے :)
آپ نے درست فرمایا۔ کراچی کی بارش کا ملک کی کسی بارش سے مقابلہ نہیں کیا جاسکتا۔ :)

یہاں تو بہت فاسٹ ہے شیخ بھائی السلام علیکم کیسے ہیں آپ :rolleyes::rolleyes:
شاہ بہن، یہ شیخ بھائی کیا ہوتا ہے؟ مزمل یا بسمل بھی کہا جاسکتا ہے نا؟
وعلیکم اسلام۔ میں ٹھیک ٹھاک، فٹ فاٹ ٹھا کر کے۔ آپ بتائیں؟ کیسے مزاج ہیں؟ :p :p :p :p
 
عینی شاہ

محفلین
آپ نے درست فرمایا۔ کراچی کی بارش کا ملک کی کسی بارش سے مقابلہ نہیں کیا جاسکتا۔ :)

شاہ بہن، یہ شیخ بھائی کیا ہوتا ہے؟ مزمل یا بسمل بھی کہا جاسکتا ہے نا؟
وعلیکم اسلام۔ میں ٹھیک ٹھاک، فٹ فاٹ ٹھا کر کے۔ آپ بتائیں؟ کیسے مزاج ہیں؟ :p :p :p :p
:rollingonthefloor:جس طرح شاہ بہن ہوتا ہے بلکہ بہن تو ہوتی ہے نا اسی طرح شیخ بھی بھائی ہو سکتا ہے:biggrin::biggrin::biggrin:میں بھی ایک دم فٹ فاٹ شاہ کر کے:rollingonthefloor::rollingonthefloor:میں ہمیشہ اپنے مزاج اچھے اچھے رکھتی ہوں آئی ایم ناٹ آ سڑیل گرل :p:p:p
 
ہاں شکل سے سڑیل گرل تو لگ نہیں رہی آپ۔ کیونکہ سڑیل گرل لگنے کے لئے پہلے گرل لگنا ضروری ہے۔ :bomb:
:p :p :p :p
 
عینی شاہ

محفلین
Top