عینی شاہ

محفلین
کیا کروں پیاس بہت لگی تھی ناں
خیر کوئی بات نہیں ابھی پیدل چل کر درس جانا ہے ناں پھر ٹھیک ہو جائے گا :)
اچھا ٹھیک ہے لیکن خیال کیا کرو ۔:) روزہ تم سب کا ہوتا ہے اور فکر مجھے کرنی پڑتی ہے :nerd:کہاں جائے ایک عینی مینی ہی تو ہے بس :thinking2:
 
Top