عائشہ عزیز
لائبریرین
یہاںآئی ایم ٹو گڈ عائشہ ۔۔تم کہاں ہو اب ؟![]()
یہاںآئی ایم ٹو گڈ عائشہ ۔۔تم کہاں ہو اب ؟![]()
اوہ! کوئی بات نہیں آپیمانو۔۔ آج چکن قورمہ بنانے کا تہیہ کیا ہے مگر بابا کو میرے ہاتھ کا قرمہ پسند نہین آتا![]()
وعلیکم السلام عینی کی بچی دال دال کچی!السلام علیکم![]()
کچی پکی کچی پکی پاااااااااااااااااااااااگلوعلیکم السلام عینی کی بچی دال دال کچی!![]()
یہاں تو بہت فاسٹ ہے شیخ بھائی السلام علیکم کیسے ہیں آپیہاں بھی۔ ہلکی ہلکی۔![]()
آپ نے درست فرمایا۔ کراچی کی بارش کا ملک کی کسی بارش سے مقابلہ نہیں کیا جاسکتا۔کراچی کی بارش کی تو بات ہی کچھ اور ہے![]()
شاہ بہن، یہ شیخ بھائی کیا ہوتا ہے؟ مزمل یا بسمل بھی کہا جاسکتا ہے نا؟یہاں تو بہت فاسٹ ہے شیخ بھائی السلام علیکم کیسے ہیں آپ![]()
کراچی سے باہر رہ کر کراچی کو اور اس کی بارش کو یاد کرنا![]()
آپ نے درست فرمایا۔ کراچی کی بارش کا ملک کی کسی بارش سے مقابلہ نہیں کیا جاسکتا۔
شاہ بہن، یہ شیخ بھائی کیا ہوتا ہے؟ مزمل یا بسمل بھی کہا جاسکتا ہے نا؟
وعلیکم اسلام۔ میں ٹھیک ٹھاک، فٹ فاٹ ٹھا کر کے۔ آپ بتائیں؟ کیسے مزاج ہیں؟![]()
![]()
![]()
![]()
اور یہاں آج بھی ایک سخت دن تھاکچی پکی کچی پکی پاااااااااااااااااااااااگلپتہ ہے یہاں بارش ہو رہی ہے
![]()
تم ایسا کرو چکر لگاؤ 4 پانچ ٹھی ک ہو جائے گی طبیعت ۔۔پانی دھیان سے پینا تھا نا گندی بچیاور یہاں آج بھی ایک سخت دن تھا
میں نے ڈھیر سارا پانی پیا افطار میں۔۔ اب کچھ اچھا محسوس نہیں ہو رہا![]()
جس طرح شاہ بہن ہوتا ہے بلکہ بہن تو ہوتی ہے نا اسی طرح شیخ بھی بھائی ہو سکتا ہے
میں بھی ایک دم فٹ فاٹ شاہ کر کے
میں ہمیشہ اپنے مزاج اچھے اچھے رکھتی ہوں آئی ایم ناٹ آ سڑیل گرل
![]()
تم ایسا کرو چکر لگاؤ 4 پانچ ٹھی ک ہو جائے گی طبیعت ۔۔پانی دھیان سے پینا تھا نا گندی بچی![]()
کیا کروں پیاس بہت لگی تھی ناںتم ایسا کرو چکر لگاؤ 4 پانچ ٹھی ک ہو جائے گی طبیعت ۔۔پانی دھیان سے پینا تھا نا گندی بچی![]()
واااااااااااااااااااٹ ڈو یو میں آئی ایم ناٹ آ گرل ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ہاں شکل سے سڑیل گرل تو لگ نہیں رہی آپ۔ کیونکہ سڑیل گرل لگنے کے لئے پہلے گرل لگنا ضروری ہے۔
![]()
![]()
![]()
![]()
بلکل روزے کے بغیر ہی تجربہ ہی ہی ہیتجربہ۔۔۔ ۔۔