شکر کرو کہ لائٹ آ گئی ہے۔ ورنہ جو حالات ہیں اس حساب سے تو دو دن بعد آنی چاہیے تھی۔لائٹ افطاری سے پہلے آئی ہے ۔۔۔ ۔ پورا دن گئی ہے۔۔۔
جی میں نے بھی یہی سوچا تھا کہ آج آگئی ہے۔۔۔شکر کرو کہ لائٹ آ گئی ہے۔ ورنہ جو حالات ہیں اس حساب سے تو دو دن بعد آنی چاہیے تھی۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ..........
سحری تو ہم نے بھی کر لی.........اور اب پانچ منٹ بعد وقت ختم ہو جائے گا..............
وعلیکم السلام!
ابھی تو یہاں افطار میں ڈیڑھ گھنٹے ہیں۔
مجھے بھی سیکھنی ہے بھیامرشد! ٹیلی پیتھی سیکھ لیتے ہیں......کیا خیال ہے....؟
بھیا الحمدللہ ٹھیک ہیں.........وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں؟
یہاں دو منٹ رہ گئے
میں ٹھیک ہوں بھیابھیا الحمدللہ ٹھیک ہیں.........
بٹیا پری کیسی ہیں؟
سحری میں کتنے پراٹھے اڑائے گئے؟
یہ خیال خوانی کی پرواز کی......پاکستان میں سحری کی....اور ٹھیک ڈیڑھ گھنٹے بعد ریاستہائے متحدہ امریکہ میں جا کر افطاری اڑائی.............مجھے بھی سیکھنی ہے بھیا
کیا مطلب بھیا؟یہ خیال خوانی کی پرواز کی......پاکستان میں سحری کی....اور ٹھیک ڈیڑھ گھنٹے بعد ریاستہائے متحدہ امریکہ میں جا کر افطاری اڑائی.............
واہ بھئی واہ.....میں ٹھیک ہوں بھیا
ایک پراٹھا اور وہ بھی اپنے ہاتھ کا بنا ہوا
کیوں بھلا؟واہ بھئی واہ.....
ہم تو رات کے جاگ رہے ہیں.............
بھئی ’’دیوتا‘‘نہیں پڑھا آپ نے؟کیا مطلب بھیا؟
اممم۔۔ نہیں تو بھیابھئی ’’دیوتا‘‘نہیں پڑھا آپ نے؟
لاہور سے ایک شاعر دوست آئے ہوئے ہیں ..........رات بھر ان کے ساتھ مل کے منشی رضی الدین ، فرید ایاز ابو محمد ،سلامت علی خاں کو سنا کیے............امیر خسرو، کبیر کا کلام اور شاعری سنا کیے............غیبتیں بھی کیں.............کیوں بھلا؟