ابن سعید
خادم
بات بس اتنی سی ہی درست ہے!اور وہ بھی ہم اپنی بھابھی جان سے نہیں ڈرتے۔یہ ایک پرانی پوسٹ ہے..........
مرشد کہتے ہیں ، وہ نہیں ڈرتے کسی سے..........حتی کہ بھابھی صاحبہ سے بھی.............
اب کیا کہیں گی بٹیا رانی........
بات بس اتنی سی ہی درست ہے!اور وہ بھی ہم اپنی بھابھی جان سے نہیں ڈرتے۔یہ ایک پرانی پوسٹ ہے..........
مرشد کہتے ہیں ، وہ نہیں ڈرتے کسی سے..........حتی کہ بھابھی صاحبہ سے بھی.............
اب کیا کہیں گی بٹیا رانی........
یہ تو مجھے پتاہے...........بھابھی جان تو بہت سوئیٹ ہیں ان سے کیوں ڈریں گے
ہاں البتہ میرے سے ڈرتے ہوں گے پر بتائیں گے نہیں
مرشد!!!!!!!!!!!!!!!!بات بس اتنی سی ہی درست ہے!اور وہ بھی ہم اپنی بھابھی جان سے نہیں ڈرتے۔
تو مطلب یہ کہ آپ بھی میری دھمکیوں سے ڈرنا شروع کر دیں بھیایہ تو مجھے پتاہے...........
جب جان پر بن آئی ہو تو ایسی رعایتیں ہی کمزور مدافعت کے کام آتی ہیں۔مرشد!!!!!!!!!!!!!!!!
رعایت لفظی سے کام لیا جا رہا ہے............
یہ ہوئی ناں بات!۔۔ ہیپیمان گئے بھئی..............
لئو جی یہ تو مان گئے...........جب جان پر بن آئی ہو تو ایسی رعایتیں ہی کمزور مدافعت کے کام آتی ہیں۔
سی مائی کوئسچن اگینہاں بیٹا، دیوتا کی ہی بات ہو رہی ہے، محی الدین نواب صاحب کے قلم سے۔
ہیپی ہیپی...........کِڈی کِڈییہ ہوئی ناں بات!۔۔ ہیپی
عائشہ آپ کی تصحیح کرتا چلوں، ”دیوتا“ جاسوسی میں نہیں، سسپنس ڈائجسٹ میں شائع ہوتا رہا ہے۔
اگر مجھے تھوڑا سا ہنٹ مل جائے تو مجھے ایسا کچھ یاد آ رہا ہے جس کا نام دیوتا تھا
میں نے جاسوسی ڈائجسٹ میں اس کی چند اقساط پڑھی تھیں
بھائی جاسوسی سے میرا مطلب سسپنس ہی تھا نام بھول گیا ہوگاعائشہ آپ کی تصحیح کرتا چلوں، ”دیوتا“ جاسوسی میں نہیں، سسپنس ڈائجسٹ میں شائع ہوتا رہا ہے۔