عائشہ عزیز

لائبریرین
لاہور سے ایک شاعر دوست آئے ہوئے ہیں ..........رات بھر ان کے ساتھ مل کے منشی رضی الدین ، فرید ایاز ابو محمد ،سلامت علی خاں کو سنا کیے............امیر خسرو، کبیر کا کلام اور شاعری سنا کیے............غیبتیں بھی کیں;).............
واؤ
ساری رات جاگنے پر امی جان سے ڈانٹ نہیں پڑی؟ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہم کالج میں اکیلے ہیں فلیٹ پہ..........آپ کی بھابھی اور بچے گاؤن جا چکے اماں ابا کے پاس.............:)
کل ہم بھی انشاءاللہ گاؤں جا ئیں گے اللہ کی توفیق سے................
اسی لیے اتنی بے فکری سے جاگا جا رہا تھا ناں
اب شکایت لگ جائے تو پھر؟
 
فلک شیر

محفلین
ارے وہ کیا دیکھیں گے پانپ بے چارے بھیا
ان کو خود بہت دھمکیاں ملتی ہیں :p
ہم نے کہا: خبر کرنا پڑے گی بھابھی جان کو............کہ پر لگ گئے ہیں ہمارے بھیا کو..........:) :) :)
ابن سعید نے کہا:فکر نہ کریں حضور، یہ تو پر دار بات تھی۔ :) :) :)
وہ تو کہتے ہیں ، وہ بالکل نہیں ڈرت ورتے..................
 
فلک شیر

محفلین
یہ ایک پرانی پوسٹ ہے..........
مرشد کہتے ہیں ، وہ نہیں ڈرتے کسی سے..........حتی کہ بھابھی صاحبہ سے بھی.............:):):)
اب کیا کہیں گی بٹیا رانی........
 
کون کہتے ہیں سعود بھائی؟ :eek:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ ایک پرانی پوسٹ ہے..........
مرشد کہتے ہیں ، وہ نہیں ڈرتے کسی سے..........حتی کہ بھابھی صاحبہ سے بھی.............:):):)
اب کیا کہیں گی بٹیا رانی........
بھابھی جان تو بہت سوئیٹ ہیں ان سے کیوں ڈریں گے :)
ہاں البتہ میرے سے ڈرتے ہوں گے پر بتائیں گے نہیں :p
 
بھئی ’’دیوتا‘‘نہیں پڑھا آپ نے؟
اممم۔۔ نہیں تو بھیا
کوئی ناول ہے؟
ایسا نہ کہیں شونا پری ورنہ جیہ بٹیا کو صدمہ ہو جائے گا کہ آپ ایسے نامور مصنف کی اردو دنیا کی طویل ترین داستان سے نا واقف ہیں جن سے جویریہ بٹیا غالباً مل بھی چکی ہیں۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ایسا نہ کہیں شونا پری ورنہ جیہ بٹیا کو صدمہ ہو جائے گا کہ آپ ایسے نامور مصنف کی اردو دنیا کی طویل ترین داستان سے نا واقف ہیں جن سے جویریہ بٹیا غالباً مل بھی چکی ہیں۔ :) :) :)
:(
اگر مجھے تھوڑا سا ہنٹ مل جائے تو مجھے ایسا کچھ یاد آ رہا ہے جس کا نام دیوتا تھا
میں نے جاسوسی ڈائجسٹ میں اس کی چند اقساط پڑھی تھیں
 
Top