وہ کیوں بھلاٹھیک ہوں بھائی
آج کا دن تھوڑا مشکل رہا
آپ کیوں آج کل خفیہ والوں میں شامل ہوچلے ہیںوعلیکم السلام!
آج تھوڑی گرمی تھی ناںوہ کیوں بھلا
کیا رہا آج اور مشکل پھر آسان ہوگئی نہ
وعلیکم السلام!
وہ نہ بادل وہاں پانی برسا کر کل کراچی جو آگئےآج تھوڑی گرمی تھی ناں
ہاں بالکل آسان تو ہوگئی
اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔آپ کیوں آج کل خفیہ والوں میں شامل ہوچلے ہیں
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
وہ نہ بادل وہاں پانی برسا کر کل کراچی جو آگئے
یہاں تو کل کیا بارش ہوئی کہ بس مزہ آگیا آفس سے گھر واپسی میں۔
فائنکیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
یعنی بندہ کچھ نہیں جانتا؟اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔
جی،
یہ تو اچھا ہوگیا
بندے کو معلوم ہوا تو پھر سے تبدیل کر دیا۔ رات کو ایڈمنسٹریشن کے چکر میں آن آف کر رہے تھے تو مخفی حالت میں رہ گیا تھا۔یعنی بندہ کچھ نہیں جانتا؟
اللہ اپنا رحم فرمائے۔ آمینجی،
پر کچھ علاقوں کی حالت ٹھیک نہیں
اور وہ کوئی کچی آبادیاں نہیں بلکہ پوش علاقے ہیں
جہاں سیلابی صورتحال ہوگئی ہے اور پانی گھروں کے اندر تک آگیا ہے۔
انگڑائیوں اور جمائیوں کے ہمراہ کام ہورہا تھا یعنیبندے کو معلوم ہوا تو پھر سے تبدیل کر دیا۔ رات کو ایڈمنسٹریشن کے چکر میں آن آف کر رہے تھے تو مخفی حالت میں رہ گیا تھا۔
ثم آمین،اللہ اپنا رحم فرمائے۔ آمین
نئی تازی یہ ہے کہ ابھی ہم جا رہے ہیں تراویح کے لیےثم آمین،
اور تم سناؤ کوئی باسی پرانی
کسی قدر!انگڑائیوں اور جمائیوں کے ہمراہ کام ہورہا تھا یعنی
اللہ حافظ شونا پتر۔۔۔ بھیا کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا اور مسکراتی رہیے گا۔نئی تازی یہ ہے کہ ابھی ہم جا رہے ہیں تراویح کے لیے
اللہ حافظ بھیا لوگ!