کچھ ایسا ہی ہے ۔ کہ کام کرنے کے ساتھ بس یہی کچھ انتظام کیا جاسکتا ہے ۔ ان شاءاللہ امید ہے کہ اس سلسلے میں جلد ہی کوئی ہاتھ بٹانے آ جائیگا ۔یہ کیسی افطاری ہوئی جس میں سموسہ ، پکوڑے اور دہی بھلے نہ ہو۔ مجھے ترس آتا ہے ان غریب الدیار دوستوں پر

آجائے گا یا آجائے گی؟کچھ ایسا ہی ہے ۔ کہ کام کرنے کے ساتھ بس یہی کچھ انتظام کیا جاسکتا ہے ۔ ان شاءاللہ امید ہے کہ اس سلسلے میں جلد ہی کوئی ہاتھ بٹانے آ جائیگا ۔
شاعری کا اسلوب استعمال کیا تھا کہ اس سے نزاکت بھی برقرار رہتی ہے اور مفہوم بھی واضع ہوجاتا ہے ۔ اور اس اسلوب کو تم سے بہتر کون جانتا ہے ۔آجائے گا یا آجائے گی؟
اخبار کم پڑھا کرو ۔ ٹینشن کم رہتی ہے ۔پر مزاح تو نہیں سنجیدہ سوال تھا۔۔۔ ۔ اور امریکہ میں تو اب اور ہی بدعت نکل پڑی ہے۔ توبہ توبہ
اس کا مطلب ہے مبارکباد کا دھاگا کھولنے کی تیاری کروں۔کچھ ایسا ہی ہے ۔ کہ کام کرنے کے ساتھ بس یہی کچھ انتظام کیا جاسکتا ہے ۔ ان شاءاللہ امید ہے کہ اس سلسلے میں جلد ہی کوئی ہاتھ بٹانے آ جائیگا ۔
بلکل بلکل ۔۔۔ کیونکہ پچاس فیصد معاملہ طے پا چکا ہے ۔اس کا مطلب ہے مبارکباد کا دھاگا کھولنے کی تیاری کروں۔
میرے بھی کم و بیش یہی خیالات ہیں ۔"ان" کی ایک فیصد پر بھی کاروائی کی جا سکتی ہے۔ 50 فیصد تو دور کی بات ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
ٹھیک ہوں بھائیوعلیکم السلام
کیسی ہو آپ
اور کیسا رہا آج کا دن۔