فہیم
لائبریرین
ہم نے تو باسی پرانی پوچھی تھینئی تازی یہ ہے کہ ابھی ہم جا رہے ہیں تراویح کے لیے
اللہ حافظ بھیا لوگ!
چلیں خیر نال جائیں ہم بھی بس اٹھنے والے ہیں ابھی۔
اللہ حافظ
ہم نے تو باسی پرانی پوچھی تھینئی تازی یہ ہے کہ ابھی ہم جا رہے ہیں تراویح کے لیے
اللہ حافظ بھیا لوگ!
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ۔وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں قبلہ!
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
دوسرے لوگ اردو محفل کے نام سے گروپ بنا چکے ہیں شاید۔ لیکن وہ اردو ویب کی آفیشیل گروپ نہیں ہے۔ ہاں گوگل پلس پر محفل کا ایک گروپ موجود ہے لیکن وہ بھی بس بعض اناؤنسمنٹ وغیرہ کے لیے۔ اگر ان تھرڈ پارٹی سروسیز پر زیادہ متحرک ہو جائیں تو محفل کے اپنا وجود اور انفراسٹرکچر بے معنی ہو کر رہ جائے گا۔مجھے آج کوئی گروپ جوائن کرنے کو کہہ رہا تھا میں سوچا گروپ کوئی الگ سے ہوگا
وعلیکم السلام!السلام علیکم
آج کچھ زیادہ ہی کھایا
وعلیکم السلامالسلام علیکم
آج کچھ زیادہ ہی کھایا
دونوں ٹھیک ہیں۔ آج تنگ کر رہا ہےوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری جویریہ بٹیا اور ننھے شہزادے؟
کبھی کبھار تو بسیار خوری ہونی ہی چاہیے۔۔۔
آج پھر ۲۰ نفل زیادہ پڑھنا۔السلام علیکم
آج کچھ زیادہ ہی کھایا
جس کا دماغ کھاتی تھی اب وہ نہیں رہاوعلیکم السلام
یقیناً " دماغ " ہی ہوگا ۔
نفل تو نہیں 20 رکعت تراویح البتہ پڑھیںآج پھر ۲۰ نفل زیادہ پڑھنا۔
ظفری بھائی آپ بھی بڑے مخولیے ہیں۔ دماغ ہو گا تو کھائے گی ناں۔وعلیکم السلام
یقیناً " دماغ " ہی ہوگا ۔
تو اس میں کون سی بڑی بات ہے، دو چار نسخے جیب میں رکھیے ہمیشہ ان کو مصروف کرنے کے لیے۔ مثلاً ابھی عید کارڈ وغیرہ بنانے کے کام پر لگا دیجیے یا پھر ان کی ناک کی نوک کے ساتھ کھیلیے، گال، پیشانی، ٹھوڑی ناک کی نوک وغیرہ پر بھنڈی کا سرا کاٹ کر چپکا دیجیے اور تصویر بنا لیجیے۔۔۔ کمپیوٹر پر اردو یا پشتو لکھنا سکھائیے یا پھر ان کو ٹام اینڈ جیری یا کیورئیس جیورج کا کوئی ایپیسوڈ دکھا دیجیے۔دونوں ٹھیک ہیں۔ آج تنگ کر رہا ہے
میں اس بات کو کہیں اور لے جانا چاہ رہا تھا ۔ مگر تمہارا موڈ دیکھ کر ارادہ ترک کردیا ۔ خوش رہا کریں ۔ ویسے بھی دماغ کوئی خاص " ڈش " نہیں ہے ۔ اس سلسلے میں ابن سعید ( سعود بھیا ) اور شمشاد بھائی حاضر ہیں ۔ خوب کھایا کریں ان کا دماغ ۔۔۔۔ میں اپنا بھی ذکر کرتا مگر میرے پاس اس " نام " کی کوئی چیز نہیں ہے ۔جس کا دماغ کھاتی تھی اب وہ نہیں رہا