کیسی ہیں آپ ؟ یہ فقرہ مجھے ہمیشہ کنفیوز کر دیتا ہے۔ کہ میرے حلیے کے بارے پوچھا جا رہا ہے یا میری صحت و عافیت کے بارے دریافت کیا جا رہا ہے۔
الحمد للہ دونوں ہی ٹھیک ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم۔۔
ارے اب ایسا بھی نہیں ہے ، بس تمثیل پیش کی تھی ۔مار دیا ہائے۔ ہائے مار دیا مجھے
حکم ہماری مانو سر آنکھوں پر
آپ دونوں ہی کا بتا دیا کریں
وعلیکم السلام بھتیجی ۔ کیسی ہیں آپ ؟السلام علیکم۔۔
شونا پتر!!!![]()
![]()
![]()
سو سوئیٹحکم ہماری مانو سر آنکھوں پر
میٹھی چھری سے ذبح کرت ہیں آپارے اب ایسا بھی نہیں ہے ، بس تمثیل پیش کی تھی ۔
وعلیکم السلام گڑیا ۔ کیسی ہو ۔ ؟السلام علیکم!
کیسی ہیں آپی؟
تھینک یو![]()
اففیی!!! اب شونا پری اپنے بھیا جانی کو ایسے ڈرائیں گی؟
لیکن ابھی ویسی والی عید میں تو ڈھائی ماہ ہیں بٹیا۔میٹھی چھری سے ذبح کرت ہیں آپ
براہ ِ راست کہنا بے ادبی کے دائرے میں آرہا تھا ۔ آخر غالب کی بھتیجی ہو ۔ کچھ تو خیال رکھنا پڑے گا ناں ۔میٹھی چھری سے ذبح کرت ہیں آپ
ٹھیک ہوں بھیا آپ کیسے ہیں؟وعلیکم السلام گڑیا ۔ کیسی ہو ۔ ؟
ہاں تواففیی!!! اب شونا پری اپنے بھیا جانی کو ایسے ڈرائیں گی؟![]()
![]()
![]()
گڑیا ۔۔۔ ابھی تو چل رہا ہے کہ ابھی دوپہر کے 1:40 ہو رہے ہیں ۔ بقول غالب ۔۔۔ روزے کو بہلا رہا ہوں میں ۔ٹھیک ہوں بھیا آپ کیسے ہیں؟
آج کا روزہ کیسا رہا؟![]()
گڑیا ۔۔۔ یہ آئینہ دیکھ کر نہیں ڈرتے ۔ ایسی چیزوں سے ان کو کیا ہوگا ۔ہاں تو
لیکن کوئی ڈرے بھی۔۔ آپ تو مسکرائے جا رہے ہیں بھیا![]()