عائشہ عزیز
لائبریرین
بس اسی بات کی فکر ہے کہ کہیں آپ سے ملاقات نہ سرزد ہو جائے اور یہ کسر بھی پوری ہو جائے۔
بس اسی بات کی فکر ہے کہ کہیں آپ سے ملاقات نہ سرزد ہو جائے اور یہ کسر بھی پوری ہو جائے۔
تصدیق کرنا چاہ رہیں تھیں کیا ۔۔۔۔ !یہ بات تو مجھے برسوں پہلے سے مجھے معلوم ہے۔ ا
اجی قبلہ آپ کی وسعت قلبی میں ہمیں کب کلام ہے بھلا؟بے فکر رہیں ۔۔۔ ہم " بڑے دل والے " ہیں ۔
مجھے شک تھا کہ کہیں آپ نے چھپ کر شادی تو نہیں کیتصدیق کرنا چاہ رہیں تھیں کیا ۔۔۔ ۔ !
ہاں تو صورتحال میں سوائے اس کے مزید کوئی تبدیلی نہیں آئی کہ آب چاہ کر بھی اپنے جوان ہونے کے جھانسے نہیں دے سکتے۔یہ بات تو مجھے برسوں پہلے سے مجھے معلوم ہے۔ ا
وعلیکم السلام ۔ بہت اچھی خبر ہے ۔ ہماری طرف سے بھی انہیں رمضان اور عید کی پیشگی مبارکباد دے دیجیئے گا ۔ اللہ ان کو بمعہِ اہل خانہ اپنی امان میں رکھے ۔ آمینتمام خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ابھی ابھی ہمیں مقدس بٹیا رانی کی ای میل موصول ہوئی ہے اور انھوں نے سبھی کو سلام کہا ہے نیز کہا ہے کہ وہ محفل اور محفلین کو بے حد یاد کر رہی ہیں۔
مقدس بٹیا ہم بھی آپ کو بے حد یاد کر رہے ہیں اور امید و دعا کرتے ہیں کہ آپ جلدی ہی اپنی ذات سے محفل کی رونقوں میں اضافہ فرمائیں گی۔۔۔ ان شاء اللہ!
شادی چھپ کر نہیں کی جاتی ۔ بلکہ وہ شادی ہی نہیں ہوتی جو چھپ کر کی جائے ۔ شادی تو بذاتِ خود ایک اعلان ہوتا ہے کہ بندہ اور بندی عقد ثانی میں منسلک ہو رہے ہیں ۔ چھپ کر شادی کیا ہوتی ہے ۔ آج تک سمجھ نہیں آیا ۔مجھے شک تھا کہ کہیں آپ نے چھپ کر شادی تو نہیں کی
بجلی اور گیس کی کیا صورتحال ہے؟ گھر میں خورد و نوش کے سامان اضافی بیٹریاں وغیرہ وافر مقدار میں ہیں؟جی ایک بند بھی ٹوٹا ہے جسکا پانی کراچی کے علاقوں میں آگیا ہے اور باہر نکلنے کا کوئی رستہ نہیں۔۔۔
اس میں سنجیدہ ہونے کی کیا بات تھی؟شادی چھپ کر نہیں کی جاتی ۔ بلکہ وہ شادی ہی نہیں ہوتی جو چھپ کر کی جائے ۔ شادی تو بذاتِ خود ایک اعلان ہوتا ہے کہ بندہ اور بندی عقد ثانی میں منسلک ہو رہے ہیں ۔ چھپ کر شادی کیا ہوتی ہے ۔ آج تک سمجھ نہیں آیا ۔
ہاہاہا ۔۔۔۔ شادی کا مسئلہ ہے اور سنجیدہ نہ ہوں ۔ یہ کیسے ممکن ہے ۔اس میں سنجیدہ ہونے کی کیا بات تھی؟
جی بھائی ہمارے علاقے میں تو سب ٹھیک ہے اللہ کا شکر ہے ۔۔۔ جنریٹر بھی موجود ہے۔۔ گیس کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔۔ بس جن لوگوں کے گھروں میں پانی گھس گیا ہے انکی تو بنیادیں بھی کھوکھی ہوجائیں گی۔۔۔بجلی اور گیس کی کیا صورتحال ہے؟ گھر میں خورد و نوش کے سامان اضافی بیٹریاں وغیرہ وافر مقدار میں ہیں؟
واقعی بدترین صورتحال ہے ۔ اللہ اپنا رحم کرے ۔ آمینجی بھائی ہمارے علاقے میں تو سب ٹھیک ہے اللہ کا شکر ہے ۔۔۔ جنریٹر بھی موجود ہے۔۔ گیس کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔۔ بس جن لوگوں کے گھروں میں پانی گھس گیا ہے انکی تو بنیادیں بھی کھوکھی ہوجائیں گی۔۔۔
خالی ہاتھ جاتے ہیں آپ وہاں، کبھی کوئی نذرانہ، کوئی فیس وغیرہ بھی دے دیتے تو کب کا کام ہو گیا ہوتا۔ شمشاد بھائی کے پاس کوئی ماہ رخوں کی کمی ہے؟ہاہاہا ۔۔۔ ۔ شادی کا مسئلہ ہے اور سنجیدہ نہ ہوں ۔ یہ کیسے ممکن ہے ۔
ویسے بھی شمشاد بھائی کے شادی دفتر کے چکر لگا لگا کر جوتے گھس گئے ہیں ۔ مجال ہے کہ ان کے کان پر جوں رینگی ہو ۔
اصل میں کراچی میں ہر چیز پر سیاست ہوتی ہے اور اب اس بارش پر بھی سیاست ہورہی ہے۔۔۔ بارش ہوئی ہے زیادہ لیکن اتنی زیادہ بھی نہیں ہوئی جتنا بڑا سیلاب آگیا ہے کیونکہ کوئی انتظام کیا ہی نہیں گیا۔۔۔ پیشین گوئی بھی پہلے کردی گئی تھی کہ بارش ہوگی۔۔۔ حد تو یہ ہے کہ پوری رات گزر جانے کے بعد بھی ایڈمینسٹیٹر کراچی کو رین ایمرجینسی پلان کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تھا۔۔۔۔ صرف سیاست چل رہی ہے۔۔۔ فوج یا فلاحی ادراے ہی کام کرتے نظر آرہے ہیںواقعی بدترین صورتحال ہے ۔ اللہ اپنا رحم کرے ۔ آمین
آپ کی بڑی نظر رہتی ہے مہ رخوں پرخالی ہاتھ جاتے ہیں آپ وہاں، کبھی کوئی نذرانہ، کوئی فیس وغیرہ بھی دے دیتے تو کب کا کام ہو گیا ہوتا۔ شمشاد بھائی کے پاس کوئی ماہ رخوں کی کمی ہے؟
ذرا جلدی کیجیئے کہ لوگوں نے اب پوچھنا شروع کر دیا ہے کہ " اب تک شادی کیوں نہیں کی ۔ "فکر ناٹ۔ میں جلد ہی شادی دفتر جا چارج لینے والی ہوں