عائشہ عزیز
لائبریرین
اوہ ہاں! میں سمجھی آپ پاکستان میں رہتے ہیںگڑیا ۔۔۔ ابھی تو چل رہا ہے کہ ابھی دوپہر کے 1:40 ہو رہے ہیں ۔ بقول غالب ۔۔۔ روزے کو بہلا رہا ہوں میں ۔
اوہ ہاں! میں سمجھی آپ پاکستان میں رہتے ہیںگڑیا ۔۔۔ ابھی تو چل رہا ہے کہ ابھی دوپہر کے 1:40 ہو رہے ہیں ۔ بقول غالب ۔۔۔ روزے کو بہلا رہا ہوں میں ۔
بھیاااگڑیا ۔۔۔ یہ آئینہ دیکھ کر نہیں ڈرتے ۔ ایسی چیزوں سے ان کو کیا ہوگا ۔
جی کبھی رہتے تھے ۔ اب نہیں رہتے ۔اوہ ہاں! میں سمجھی آپ پاکستان میں رہتے ہیں
تو اب آپ پاکستان نہیں آئیں گے بھیا؟ اور آپ کی فیملی بھی پاکستان میں نہیں رہتی؟جی کبھی رہتے تھے ۔ اب نہیں رہتے ۔
وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ملائکہ بٹیا اور بٹیا رانی کے شہر کا موسم کیسا ہے؟
میں ٹھیک ہوں۔۔ آج صبح بھی ہلکی بارش ہوئی تھی لیکن دوپہر میں تیز دھوپ نکل گئی تھی۔۔۔ ہماری طرف تو نا ہی پانی جمع ہے نا بجلی کا مسئلہ ہے اب۔۔۔ لیکن ویسے کراچی کے اچھے اچھے علاقے بھی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں بہت برے حالات ہیںوعلیکم السلام بھتیجی ۔ کیسی ہیں آپ ؟
پاکستان تو میں آتا رہتا ہوں۔ مگرسب یہیں رہتے ہیں ۔ بس ایک چھوٹا بھائی ہے وہاں جو اپنی فیملی کیساتھ پاکستان میں رہتا ہے ۔ البتہ امی کا دل یہاں نہیں لگتا ۔ وہ ہر چھ ماہ میں پاکستان کا چکر لگاتیں رہتیں ہیں ۔تو اب آپ پاکستان نہیں آئیں گے بھیا؟ اور آپ کی فیملی بھی پاکستان میں نہیں رہتی؟
یہ سوال مجھ سے ہے ۔ ؟اور آپ کی مسز؟
جی جییہ سوال مجھ سے ہے ۔ ؟
تھوڑا رحم کرنا تربوز پر ۔۔۔ کیا ہوا جو بے زبان ہوتے ہیں ۔آئم بیک آفٹر کھائینگ اے تربوز
یہ تو خوفزدہ مسکان ہے۔۔۔ اب اس کا کیا کریں کہ ہمیں یہی ایک مسکان یاد ہے اور بحالت خوف بھی یہی سرزد ہو جاتا ہے۔ہاں تو
لیکن کوئی ڈرے بھی۔۔ آپ تو مسکرائے جا رہے ہیں بھیا
بس اسی بات کی فکر ہے کہ کہیں آپ سے ملاقات نہ سرزد ہو جائے اور یہ کسر بھی پوری ہو جائے۔گڑیا ۔۔۔ یہ آئینہ دیکھ کر نہیں ڈرتے ۔ ایسی چیزوں سے ان کو کیا ہوگا ۔
ہم یہاں اپنی سسٹر اور امی کیساتھ رہتے ہیں ۔ والد صاحب فوت ہوچکے ہیں ۔ چھوٹا بھائی اپنی فیملی کیساتھ پاکستان میں رہائش پذیر ہے ۔ اور سب سے اہم یہ کہ ہمارے ساتھ کوئی " مسز " نہیں رہتی ۔
بے فکر رہیں ۔۔۔ ہم " بڑے دل والے " ہیں ۔بس اسی بات کی فکر ہے کہ کہیں آپ سے ملاقات نہ سرزد ہو جائے اور یہ کسر بھی پوری ہو جائے۔
اور ہم نیچے لانڈری میں جا کر کپڑے ڈرائر میں منتقل کر کے آئے اس دوران۔۔۔آئم بیک آفٹر کھائینگ اے تربوز