جی بھائی ہمارے علاقے میں تو سب ٹھیک ہے اللہ کا شکر ہے ۔۔۔ جنریٹر بھی موجود ہے۔۔ گیس کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔۔ بس جن لوگوں کے گھروں میں پانی گھس گیا ہے انکی تو بنیادیں بھی کھوکھی ہوجائیں گی۔۔۔
اللہ رحم کرنے والا ہے۔ سبھی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔۔ آمین!
 
ظفری

لائبریرین
خالی ہاتھ جاتے ہیں آپ وہاں، کبھی کوئی نذرانہ، کوئی فیس وغیرہ بھی دے دیتے تو کب کا کام ہو گیا ہوتا۔ شمشاد بھائی کے پاس کوئی ماہ رخوں کی کمی ہے؟ :) :) :)
خالی ہاتھ تو کبھی نہیں گیا ۔ کبھی بندوق تو کبھی کلاشنکوف کے ساتھ ہی گیا ہوں ۔ مگر ان کے پاس جو مہ رخوں کی کھیپ ہے وہ سب انہوں نے سری لنکا اور افریقہ سے درآمد کی ہے ۔ اب بندہ کرے تو کیا کرے ۔ :idontknow:
 
جیہ

لائبریرین
کچھ جمع پونجی ہے کہ نہیں؟ اور مہر کے لئے بھی کچھ بچا کر رکھیں۔ جلد ہی کسی کے ہاتھ اور آپ کا چہرہ پیلا ہونے والا ہے
 
ملائکہ

محفلین
خالی ہاتھ تو کبھی نہیں گیا ۔ کبھی بندوق تو کبھی کلاشنکوف کے ساتھ ہی گیا ہوں ۔ مگر ان کے پاس جو مہ رخوں کی کھیپ ہے وہ سب انہوں نے سری لنکا اور افریقہ سے درآمد کی ہے ۔ اب بندہ کرے تو کیا کرے ۔ :idontknow:
BRIDE_GUN.JPG

یہ کیسی رہی گی انکل؟؟
 
آپ کی بڑی نظر رہتی ہے مہ رخوں پر :)
وہ تو ہم پچھلے برس سعودی گئے تھے تو شمشاد بھائی نے بتایا تھا کہ ان کے اسٹاک میں کئی ہیں۔ اور کبھی کبھی کوئی تصویر نظر نہیں آتی شادی دفتر میں تو شمشاد بھائی ٹیگ کر دیتے ہیں کہ سعود بھائی ذرا دیکھیں کیا معاملہ ہے۔۔۔ ورنہ ہماری تو ماہ رخ نما نظر کمزور ہے! :) :) :)
 
o_O
 
ظفری

لائبریرین
میں بھی چلا ۔ ظہر کا وقت ہوا چلا ہے ۔ ان شاءاللہ پھر ملاقات ہوتی ہے ۔ سب اپنا خیال رکھیئے گا ۔
 
خالی ہاتھ تو کبھی نہیں گیا ۔ کبھی بندوق تو کبھی کلاشنکوف کے ساتھ ہی گیا ہوں ۔ مگر ان کے پاس جو مہ رخوں کی کھیپ ہے وہ سب انہوں نے سری لنکا اور افریقہ سے درآمد کی ہے ۔ اب بندہ کرے تو کیا کرے ۔ :idontknow:
اب جو ہے سو ہے! دیکھ لیں، کیا خبر پھر دو برساتیں گزرنے پر وہ بھی میسر نہ ہوں۔ :) :) :)
 
Top