الحمدللہ ، بخیر ہیں ۔۔ اور آج سحری کے بعد سونے ا ارادہ ملتوی تو نہیں کردیا ؟؟وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے ادی
آپ سنائیں
الحمدللہ ، بخیر ہیں ۔۔ اور آج سحری کے بعد سونے ا ارادہ ملتوی تو نہیں کردیا ؟؟وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے ادی
آپ سنائیں
پچھلی عید کا گوشت آپ نے اب تک سنبھال رکھا ہے۔میرا دماغ تو یہ پہلے کھا چکی ہے۔ ابھی پچھلی بقر عید پر ایک بکرے کا دماغ حاصل کیا تھا، وہ کھانا ہے تو حاضر ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم عائش بہنا
وہاں کیوں دیکھ رہی ہیں میں تو یہاں ہوں ----
کیسی ہیں آپ ؟
کیسے بھیا؟میں نے سوچا آج میں بھی چھوٹو کے نقش قدم پر عمل کرلوں
بھیااا میں نے سوچا لوگ ڈر جائیں گےمانو بلی تم دبے قدموں آتی ہو۔ پوچھنے کی کیا ضرورت؟
بس ادی کچھ دیر میں ہم کچھ دیر کے لیے سونے جارہے ہیںالحمدللہ ، بخیر ہیں ۔۔ اور آج سحری کے بعد سونے ا ارادہ ملتوی تو نہیں کردیا ؟؟
بالکل ٹھیک ٹھاککیسے بھیا؟
میں یہاں نہیں وہاں تو ہوںوعلیکم السلام
کہاں گم ہیں آپ نہ تو یہاں تھیں نہ وہاں؟
میں ٹھیک ہوں الحمد للہ
آپ کیسی ہیں؟
تم یقیناً پنجے دکھاتی ہوگی!بھیااا میں نے سوچا لوگ ڈر جائیں گے
سب ٹھیک ٹھاک بھیا ۔ عید کی تیاری ہوگئی ؟؟بس ادی کچھ دیر میں ہم کچھ دیر کے لیے سونے جارہے ہیں
آپ کہیں کیا ہورہا ہے ابھی
جی ادی عید کی تیاری سے مراد اگر سوٹ اور سینڈل وغیرہ ہیں تو وہ تو ہوگئی ہےسب ٹھیک ٹھاک بھیا ۔ عید کی تیاری ہوگئی ؟؟
میں ٹھیک ہوںبالکل ٹھیک ٹھاک
تم سناؤ کیسی ہو
کیا کررہی ہو
اور روز کیا کرتی ہو سحری کے بعد
کیوں کیوں کیوں؟ زیادہ آنے کی کوشش کیا کروں گی۔۔ زیادہ آیا کرو ناں یہ ہمارا حکم ہے!میں یہاں نہیں وہاں تو ہوں
الحمدللہ خیریت سے ہوں ہشاش بشاش
میں کہاں گم ہوں بھلا روز تو آتی ہوں محفل پر آئے بنا رہا جاتا ہے کیا
بس کم وقت کے لیے آتی ہوں ان شاء اللہ نیکسٹ زیادہ آنے کی کوشش کروں گی
آپ کی کیا مصروفیات ہیں آج کل ؟ یونی جاتی ہیں ؟
بھیا میرے پنجے چھوٹے چھوٹے ہیں اور میرے ناخن بھی نہیں ہیں ۔۔ سچی!تم یقیناً پنجے دکھاتی ہوگی!
چھوٹے چھوٹے ہونگے۔ لیکن تیز!!بھیا میرے پنجے چھوٹے چھوٹے ہیں اور میرے ناخن بھی نہیں ہیں ۔۔ سچی!
اللہ خیر کرے۔میں ٹھیک ہوں
میں ایک مشن کمپلیٹ کروا رہی ہوں بھیا
سحری کے بعد سب نماز پڑھتے ہیں۔۔۔ میں بھی
رمضان سے پہلے ہی ہم نے عید کی شاپنگ کر لی تھی ۔ اس بار عید پر پہننے کے لیے پاکستانی سوٹ سیلکٹ کیا ہے ، پھر بھی شوہر صاحب مہربان ہوکر ایک آدھ سوٹ دلوانے کی پیشکش کریں گے تو قطعی انکار کا ارادہ نہیں رکھتے ۔جی ادی عید کی تیاری سے مراد اگر سوٹ اور سینڈل وغیرہ ہیں تو وہ تو ہوگئی ہے
ویسے ابھی ہم نے مارکیٹ کا چکر مارنا ہے کہ تھوڑی سی شاپنگ اور کریں
آپ کہیں عید کے حوالے سے کیا چلنگ۔
بالکل نہیں بابا!چھوٹے چھوٹے ہونگے۔ لیکن تیز!!
نہیں بتانا ناں آپ ڈانٹیں گےاللہ خیر کرے۔
کونسا مشن چل رہا ہے اس وقت
اور نماز کے بعد دعا بھی کرتے ہیں نہ
اور پھر سوتے بھی ہیں کہ نہیں ؟؟
وہ کیا ہے کہ کئی ایک لوگوں کو بھگتانا ہوتا ہے ناں۔پچھلی عید کا گوشت آپ نے اب تک سنبھال رکھا ہے۔