فہیم
لائبریرین
گڈ ادیرمضان سے پہلے ہی ہم نے عید کی شاپنگ کر لی تھی ۔ اس بار عید پر پہننے کے لیے پاکستانی سوٹ سیلکٹ کیا ہے ، پھر بھی شوہر صاحب مہربان ہوکر ایک آدھ سوٹ دلوانے کی پیشکش کریں گے تو قطعی انکار کا ارادہ نہیں رکھتے ۔
گڈ ادیرمضان سے پہلے ہی ہم نے عید کی شاپنگ کر لی تھی ۔ اس بار عید پر پہننے کے لیے پاکستانی سوٹ سیلکٹ کیا ہے ، پھر بھی شوہر صاحب مہربان ہوکر ایک آدھ سوٹ دلوانے کی پیشکش کریں گے تو قطعی انکار کا ارادہ نہیں رکھتے ۔
ہائیںنہیں بتانا ناں آپ ڈانٹیں گے
مجھے ناں نیند نہیں آ رہی کل بہت زیادہ سوئی تھی
اچھا بھیا اب اجازت دیجیے ۔ ہمارے "وہ " بلا رہے ہیں پھر ملاقات ہوگی ان شاءاللہ ۔ اللہ حافظ۔
اوکےہائیں
ڈانٹ اور ہم
اور چلیں جی ہم سوچ رہے ہیں ہم تھوڑا سا سو لیں ابھی
اللہ حافظاچھا بھیا اب اجازت دیجیے ۔ ہمارے "وہ " بلا رہے ہیں پھر ملاقات ہوگی ان شاءاللہ ۔ اللہ حافظ۔
اللہ حافظ
اللہ حافظ بھائیاللہ حافظ
بڑی بہن
اللہ حافظ
چھوٹی بہن
عالیجاہ رحم کریں، اس نے گھر میں بہت سے لوگوں کے لیے افطاری بھی بنانی ہوتی ہے۔کیوں کیوں کیوں؟ زیادہ آنے کی کوشش کیا کروں گی۔۔ زیادہ آیا کرو ناں یہ ہمارا حکم ہے!
رحم کیا جاتا ہے! ۔۔ افطاری بنانے سے پہلے اور افطاری کے بعد برتن دھو کر آ جائے کرے۔عالیجاہ رحم کریں، اس نے گھر میں بہت سے لوگوں کے لیے افطاری بھی بنانی ہوتی ہے۔
اور سحری بھی تو بنانی ہوتی ہو گی ناں کہ بغیر سحری کے ہی روزے رکھواتی ہو گی گھر والوں کے۔رحم کیا جاتا ہے! ۔۔ افطاری بنانے سے پہلے اور افطاری کے بعد برتن دھو کر آ جائے کرے۔
سحری اور افطاری کے بیچ کا ٹائم بھی تو ہوتا ہے ناں اس کا کیا؟اور سحری بھی تو بنانی ہوتی ہو گی ناں کہ بغیر سحری کے ہی روزے رکھواتی ہو گی گھر والوں کے۔
نہیں بتاتیوعلیکم السلام!
کیسی ہیں شونا پتر جی؟
اگر اس بات کہ خطرہ نہ ہوتا کہ بعض شونا پریاں اس کو بات بات پر استعمال کریں گی تو اب تک محفل کی اسمائلیز میں ہم نے درج ذیل کو شامل کر دیا ہوتا۔نہیں بتاتی
ہاں ضرور کر دیں اب میں نے یہی اسمائیلی لگایا کرنی ہےاگر اس بات کہ خطرہ نہ ہوتا کہ بعض شونا پریاں اس کو بات بات پر استعمال کریں گی تو اب تک محفل کی اسمائلیز میں ہم نے درج ذیل کو شامل کر دیا ہوتا۔
اللہ خیر کرے!ہاں ضرور کر دیں اب میں نے یہی اسمائیلی لگایا کرنی ہے
جناب والا!!!اللہ خیر کرے!
ابھی رمضان پوری طرح تمام ہوا نہیں یہ ڈراؤنے بھوت قید سے نکل کر پیغامات میں ظاہر ہونے لگے۔جناب والا!!!
ابھی رمضان پوری طرح تمام ہوا نہیں یہ ڈراؤنے بھوت قید سے نکل کر پیغامات میں ظاہر ہونے لگے۔