جیہ

لائبریرین
بات کیا ہونی تھی۔۔
رمضان کے آخری دن ہیں، مجھے زیادہ سے زیادہ عبادت و تلاوت کرنی تھی مگر آپ خود دیکھیں۔ صبح دو پہر ، شام ۔ افطاری کے وقت ، عشا سے لے کر رات گئے تک میں محفل پر رہتی ہوں۔

میں پوچھتی ہوں کیوں اتنا پیار کرتے ہیں آپ لوگ مجھ سے۔ کہیں کا نا رکھا مجھے۔ ::)
 
اللہ خیر کرے! یوں سسپنس پیدا کر کے بھیا کی جان تو مت کشید کیا کریں۔ کچھ اندازہ بھی ہے کہ پچھلے پانچ چھ منٹ سے ہماری کیا کیفیت تھی! :) :) :)
خیر ہمین خوشی ہے کہ ہم اپنی اسی شرارتی چنچل جویریہ بٹیا کو دیکھ پا رہے ہیں۔ :) :) :)
حسن سلوک اور پیار بھی تو ایک طرح کی عبادت ہی ہے۔ :) :) :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
کیوں کیوں کیوں؟ زیادہ آنے کی کوشش کیا کروں گی۔۔ زیادہ آیا کرو ناں یہ ہمارا حکم ہے!
میں ایسے ہی گھر کے کام وغیرہ بچوں کو پڑھانا اور درس جانا اور بس :)
نہیں کالج سے ابھی چھٹیاں ہیں
آپ کا حکم سر آنکھوں پر بہنا :)
میں ان شاء اللہ اب زیادہ وقت کے لیے آؤں گی :)
گریٹ تو آپ درس بھی جاتی ہیں :) کون سی تعلیم لے رہی ہیں آپ ؟ :) مطلب کوئی اسلامک کورس کر رہی ہیں ؟ :)
کالج کی چھٹیاں کب ختم ہو رہی ہیں ؟ :)
 
عائشہ عزیز

ارے نہیں درس آج کل ہم تروایح کے لیے جاتے ہیں
عید کے بعد ہوں گی۔ :)
 
عمر سیف

محفلین
عمر بھائی ابھی تک دفتر چل رہا ہے، عید کی چھٹیاں نہیں ہوئیں کیا؟
یہاں عید کی تین چھٹیاں ہی ہوتی ہیں اور اگر عید جمعہ ہفتہ کے دن آجائے یاں کوئی اور اسلامی چھٹی ان دو دنوں میں آ جائے تو ایکسٹرا دو چھٹیاں کمپنسیٹ کر دیتے ہیں۔ اس طرح اس بار کل پانچ چھٹیاں ہونگی۔
 
Top