السلام علیکم!
وعلیکم السلاموعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں فہیم بھائی؟
بس پیارے فجر کے بعد جو سوئے ہیں تو ابھی آنکھ کھلی ہے۔ اب غسل وغیرہ کر کے آفس بھاگنے کو ہیں کہ آج ایک عدد میٹنگ ہے۔وعلیکم السلام
ہمارے مزاج الحمداللہ بخیر ہیں
آپ کہیں کیا چل رہا ہے آج کل زندگی میں
چلیں اچھا ہے تھوڑی نیند پوری ہوگئی ہوگیبس پیارے فجر کے بعد جو سوئے ہیں تو ابھی آنکھ کھلی ہے۔ اب غسل وغیرہ کر کے آفس بھاگنے کو ہیں کہ آج ایک عدد میٹنگ ہے۔
جی الحمد للہ!چلیں اچھا ہے تھوڑی نیند پوری ہوگئی ہوگی
دعاؤں میں ضرور یاد رکھنا۔افطاری ہوگئی خیر سے۔ آج شب قدر ہے ۔ اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہئے
جی بٹیا رانی، یقیناً استفادہ کرنا چاہیے بلکہ خوب کرنا چاہیے۔ شاعر کہتا ہے کہ ایسے موقع پر دعاؤں میں بھائیوں کو بھی یاد رکھا جانا چاہیے۔ یہاں تو اٹھائیسویں شب بھی گزر چکی۔افطاری ہوگئی خیر سے۔ آج شب قدر ہے ۔ اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہئے
و علیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں محفلین ؟
و علیکم السلام
الحمد للہ۔
تم کیسے ہو؟ خالہ کے گھر کوئی شنوائی ہوئی کہ نہیں؟
او اچھا گریٹارے نہیں درس آج کل ہم تروایح کے لیے جاتے ہیں
عید کے بعد ہوں گی۔