فہیم

لائبریرین
آج کل کراچی میں باڑھ کے باعث فہیم بھائی کا نکلنا مشکل ہوگا۔ :) :) :)
لیکن فہیم بھائی کی طرف سیلاب نہیں ہے، ویسے بھی جہاں جہاں سیلاب آیا تھا، ختم ہو چکا ہے۔
ویسے تو اللہ کا شکر ہماری طرف ایسی کوئی بات نہیں۔
پر ہمارے آفس کے راستے میں ایک کاؤز وے تھا لائک ہائی وے کہ بس ریس دو تو چھوڑنے کی ضرورت نہیں۔
لیکن اس کے بعد درمیان سے وہ کاؤز وے ایسے غائب ہوگیا ہے جیسے تھا ہی نہیں:confused:
ہمارے موبائل کی ڈیٹا کیبل خراب ہوگئی ورنہ ہم تصویر دکھاتے اس کی۔
اور اس کے باعث اب ہمیں ایک بہت لمبا چکر کاٹ کر اور کافی ٹریفک کو جھیل کر آفس جانا ہوگا جب تک وہ بن نہیں جاتا۔
 
Top