ابن سعید
خادم
ہم بھی تھوڑی دیر میں نماز کے لئے چلے جائیں گے ان شاء اللہمیں گم ہوگئی ہوں بھیا
ہم بھی تھوڑی دیر میں نماز کے لئے چلے جائیں گے ان شاء اللہمیں گم ہوگئی ہوں بھیا
اب یہ تو بھوتوں کو معلوم ہوگا چاچوو علیکم السلام
تو کیا بھوتوں نے بھی اردو محفل کی رکنیت لے لی ہے۔
ہمممہم بھی تھوڑی دیر میں نماز کے لئے چلے جائیں گے ان شاء اللہ
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ہم بھی تھوڑی دیر میں نماز کے لئے چلے جائیں گے ان شاء اللہ
بلکل بھیا میں آپ کی تصدیق کرتی ہوں۔ہمیں یہ تو علم ہے کہ ہماری دلاری پری بے حد پیاری اور سوئیٹ ہیں، یقین نہ ہو تو عینو بٹیا سے پوچھ لیتے ہیں۔
بلکل بھیا میں آپ کی تصدیق کرتی ہوں۔ہمیں یہ تو علم ہے کہ ہماری دلاری پری بے حد پیاری اور سوئیٹ ہیں، یقین نہ ہو تو عینو بٹیا سے پوچھ لیتے ہیں۔
نہیں تو عائش بچے!یہ کیا عینی آپی آپ بھیا کی پارٹی میں چلی گئیں؟
ہم تو خود ننھی پری کی پارٹی میں ہیں۔ ہم نے تو کوئی پارٹی نہیں بنائی!یہ کیا عینی آپی آپ بھیا کی پارٹی میں چلی گئیں؟
جب اپیاہم تو خود ننھی پری کی پارٹی میں ہیں۔ ہم نے تو کوئی پارٹی نہیں بنائی!
جب اپیا
جب بھیا
سب ہی پری کے تو پارٹی کیسی
میری پارٹی کا نام ہے PLO، آپ سب اس پارٹی میں شامل ہو جاؤ۔تو آپ کس پارٹی میں ہیں چاچو ؟
بس مجھے سازش کی بو آرہی تھی اپیانہیں تو عائش بچے!
ایسا کیسے ہوسکتا ہے؟
لیکن جہاں کہیں پری کی تعریف ہو رہی ہوگی وہاں اپیا ضرور تصدیق کریں گی۔
جائیں اپیا اور بھیاہم تو خود ننھی پری کی پارٹی میں ہیں۔ ہم نے تو کوئی پارٹی نہیں بنائی!
پہلے پتا تو چلے یہ کیسی پارٹی ہے پھر ہی شامل ہوں گی ناں چاچومیری پارٹی کا نام ہے PLO، آپ سب اس پارٹی میں شامل ہو جاؤ۔