سیدہ شگفتہ
لائبریرین
کبھی کبھی کر لینا چاہیے۔
متفق
کبھی کبھی کر لینا چاہیے۔
ٹھیک ہے جب تصاویر سے دائمی محرومی کا قصد کر ہی لیا ہے بٹیا نے تو پھر کیا کیا جا سکتا ہے بھلا؟ٹیکس کس کو دینا ہو گا جو تصاویر لگائے گا سعود بھائی
تصاویر یقیناً بنائی ہیں لیکن پھر وہی ٹیکس والی بات پیش نظر ہے!کیا آخری سحری کی تصاویر بنی ہیں سعود بھائی؟
میں چوڑیاں کبھی کبھار پہنتی ہوں اس بار تو نہیں لیں
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
محفلین کو عید مبارک ہو!
تصاویر یقیناً بنائی ہیں لیکن پھر وہی ٹیکس والی بات پیش نظر ہے!
انشااللہ!ابھی تو بس پیش نظر ہے تو وقت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے جلد شیئر کر لیجئے
وعلیکم السلام!
آپ کی یاداشت خوب ہے!
نہیں ابھی تک شئیر نہیں کیں۔ کافی سست آدمی ہوں۔ ویسے تصویری مجموعہ کچھ مزید بڑا ہو جائے پھر نثری تفصیل کے ساتھ شئیر کرنے کا سوچوں گا۔
انشااللہ!
آپ کی عید کیسی گذر رہی ہے۔
گھر والوں سے دور ملک کے دوسرے کونے میں ہوں۔ کیسی گذر سکتی ہے۔یہاں تو ابھی رمضان المبارک ہے۔
آپ کی عید کیسی گزر رہی ہے؟
مسئلہ یہ ہے کہ تصاویر کی شرکت بھی پیش نظر ہی ہے۔ اب دو دو چیزیں نظر کے سامنے ہوں تو کس کو پس پشت ڈالا جائے یہ سوال اہم ہو جاتا ہے۔ابھی تو بس پیش نظر ہے تو وقت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے جلد شیئر کر لیجئے
یہ نکتہ بھی اہم ہے۔۔۔ خاص کر کوئی نکتہ داں ہی ایسے نکات اٹھا سکتا ہے۔اور خاص ک جب روزے ہی نہ رکھ رہے ہو
جو خاصدان میں رکھا صلائے عام ہوابقول غالب
صلائے عام ہے یاران نکتہ دان کے لئے