ملائکہ

محفلین
میں سفید کڑوں والی میٹل کی لی ہیں ۔۔۔ اور کوئی پسند نہیں آئیں اب امی کہہ رہی ہیں کہ دوسری بڑی مارکیٹ چلتے ہیں ۔۔۔ دل نہیں چاہ رہا جانے کا پر چائیے بھی کیا کروں۔۔۔ اوپر سے رش بےانتہا کا ہے ۔۔
 

زبیر مرزا

محفلین

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام عمر بھائی
بس خوف کا ماحول ہے ۔۔۔ کالعدم تنظیموں کی دھمکیاں ہیں۔۔۔ ۔ ابھی چند دن پہلے ایک خودکش حملہ آورہزارہ برادری کے علاقے میں گھستے ہوئے مارا گیا ۔۔۔ اسی کالعدم تنظیم کے نائب امیر تین ساتھیوں سمیت آپریشن میں ہلاک ہوا۔۔
اب اس تنظیم کے رد عمل کا انتظار ہے۔۔۔ ۔ عید سے قبل یا فوری بعد بڑے دھماکوں کے خطرات موجود ہیں اس لیے لوگ خوف کے باعث عید کی خریداری کے لیے شہر کا رخ نہیں کررہے ۔۔۔ ۔
جس کا ڈر تھا ، ہوگیا۔۔۔۔ پولیس لائنز میں مقتول پولیس افسر کی نماز جنازہ کے دوران خودکش حملہ ہوا۔۔۔۔ تیس افراد جاں بحق اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے۔۔۔


دہشت گردوں نے پورے شہر کو سوگوار بنادیا۔۔۔ عید کی خوشیاں چھین لیں
 
Top