عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم عائشہ بہنا
کیسی ہیں آپ ؟
عید مبارک
کیسی جا رہی ہے عید
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟
اچھی جا رہی ہے
آپ کی؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم عائشہ بہنا
کیسی ہیں آپ ؟
عید مبارک
کیسی جا رہی ہے عید
الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟
اچھی جا رہی ہے
آپ کی؟
وہ تو میں نے پہنی ہوئی ہیں اب عید مبارک ملائکہپہلے اپنی چوڑیوں کی دیکھاؤ نا۔۔۔ ۔
جی تھینکیو عمر بھائی
وعلیکم السلام
عید مبارک بھیا!
کیا ہے بھئی میں عیدی مانگ رہی تھی
تمہیں بھی عید بارک عائشہ تم کہاں ہو لیکن میں بہت بور ہو رہی ہوں یارکیا ہے بھئی میں عیدی مانگ رہی تھی
عید مبارک تم کو بھی عینی
ویلکم اسلام ۔۔۔۔کیسے ہیں سعود بھائی اور یہ چوڑی پھر آ گیا یہاں بھیالسلام علیکم!
ہم نے ایک لمبی چوڑی نیند لی ہے آج!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری شونا پری کیسی ہیں بھئی؟ اور عید کے موقع پر کیا کچھ کیا اس کی مفصل رپورٹ ملنی چاہیے۔ یہ والی چوڑی بھی آپ لے لیں۔ویلکم اسلام ۔۔۔ ۔کیسے ہیں سعود بھائی اور یہ چوڑی پھر آ گیا یہاں بھی
شونا پری از فائن شائن ایز یویل کچھ بھی نہی کیا بور ہوتی رہی سارا دن حُسین کو مس کیا بھیا اور بھابی جان کو بھی اور کچھ لوگوں کےبخار نے تو بہت ہی تنگ کیا عید والے دن بھی بخار ابھی پتہ نہی کیا کرنا ہےالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری شونا پری کیسی ہیں بھئی؟ اور عید کے موقع پر کیا کچھ کیا اس کی مفصل رپورٹ ملنی چاہیے۔ یہ والی چوڑی بھی آپ لے لیں۔
اوہو اللہ خیر کرے!شونا پری از فائن شائن ایز یویل کچھ بھی نہی کیا بور ہوتی رہی سارا دن حُسین کو مس کیا بھیا اور بھابی جان کو بھی اور کچھ لوگوں کےبخار نے تو بہت ہی تنگ کیا عید والے دن بھی بخار ابھی پتہ نہی کیا کرنا ہے
جی باری باری سب سے بات کی تھی وہ سب بھی ہم سب کو بہت مس کر رہے تھےاوہو اللہ خیر کرے!
آپ بھیا بھابی اور ننھے بھتیجے کو کال کر لیتے اور ان سے باری باری باتیں کر لیتے۔