عائشہ عزیز
لائبریرین
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
اوہو بخار کیوں ہو گیا عید پرہاں ٹھیک ہے باتیں کرتے ہیں اب مدھو آپا کو بہت تیز بخارتھا وہ تو بس سارا دن سوئی ہی رہیں انکی وجہ سے مجھے بھی مزا نہی آیا انکو دیکھ دیکھ کر پریشان ہوتی رہی میں ۔آپا جانی امی جان کے پاس لیٹی ہیں ۔میں نے تو کچھ نہیں بنایا تھا بھابی جان نے مٹن قورمہ ، اور چکن پلاؤ بنایا تھا اور ساتھ میں بار بی کیو قیمہ بھی تھا خوب مزے سے کھایا میں نے رائتہ اور سلاد بنایا تھا تم نے تو بڑے مزے کیے اج ویسے میں بھی بھائیاں کا ویٹ کر رہی ہوں انہوں نے کہا ہے کہ گیٹ ریڈی فار آئسکریم اب باہر جا کر بہے سی کھانی ہے دعا کرو آپا جانی تیار ہو جائیں باہر کے لیے ان کے بغیر مجھے بلکل مزا نہی آءے گا
ہم تو کہیں نہیں جا رہےہم تو چلے آفس!
بس بخار ہے نا کبھی بھی ہو جاتا ہت گندا بچہ جو ہوا آپا ٹھیک ہوں یا نہ بس میں نے ان کے ساتھ جانا ہے بس بس بساوہو بخار کیوں ہو گیا عید پر
واؤ تم نے بھی خوب مزہ کیا ناں
ہاں میں دعا کرتی ہوں اللہ کرے آپی جلدی سے ٹھیک ہو جائیں اور تم لوگ آئس کریم کھانے جاؤ
چلو آپی کو کہہ دینا تھوڑی دیر کے لیے چلے جائیں شاید وہ بھی اچھا فیل کریں اس طرحبس بخار ہے نا کبھی بھی ہو جاتا ہت گندا بچہ جو ہوا آپا ٹھیک ہوں یا نہ بس میں نے ان کے ساتھ جانا ہے بس بس بس
ااچھا کہتی ہوں ابھی تھینکیو عائشہ تم بہت اچھی ہوچلو آپی کو کہہ دینا تھوڑی دیر کے لیے چلے جائیں شاید وہ بھی اچھا فیل کریں اس طرح
ان کو کہنا پلیز چلیں جائیں ناں عائشہ بھی کہہ رہی ہے
جی شونا!ہم تو کہیں نہیں جا رہے
وہ تو میں ہوں ہی ہی ہیااچھا کہتی ہوں ابھی تھینکیو عائشہ تم بہت اچھی ہو
جی بھیاجی شونا!
عیدی مل گئی شونا پری؟جی بھیا
آپا جانی کے پاس گئی تھی ابھی ۔۔انہوں نے تمہیں عید مبارک اور پیار کہا ہے کہ تمہیں دے دوں اور یہ بھی کہا ہے کہ عائشہ نے کہا ہے تو وہ ہمت کریں یگی کہ جا سکیں یا ہووووووووووووووووووووووہ تو میں ہوں ہی ہی ہی
تم بھی ناں
مل تو گئی بھیا لیکن اس بار سب نے زیادہ عیدی دی ہے اور سعود بھیا نے تھوڑی سیعیدی مل گئی شونا پری؟
یا ہوووووووووووو یپیییییییییییآپا جانی کے پاس گئی تھی ابھی ۔۔انہوں نے تمہیں عید مبارک اور پیار کہا ہے کہ تمہیں دے دوں اور یہ بھی کہا ہے کہ عائشہ نے کہا ہے تو وہ ہمت کریں یگی کہ جا سکیں یا ہووووووووووووووووووووو
اففف!!! ان کی مجموعی مالیت کا اندازہ ہے شونا پتر؟مل تو گئی بھیا لیکن اس بار سب نے زیادہ عیدی دی ہے اور سعود بھیا نے تھوڑی سی
اوکے عائشہیا ہوووووووووووو یپییی ییی ییی یی
یہ ہوئی ناں بات۔۔ اب مزہ آئے گا
آپی کو بھی عید مبارک اور ان کو کہنا گیٹ ویل سون
آپ کے پتر کی مسکان سے زیادہ مالیت کی ہے کیا؟اففف!!! ان کی مجموعی مالیت کا اندازہ ہے شونا پتر؟
ویسے ہم نے تو پہلے کہا تھا کہ بھی اکی جیب میں ہاتھ ڈال کر جتنا مرضی نکال لیں، پر بٹیا کو لگ رہا تھا کہ بھیا ٹال رہے ہیں تو ہم کیا کرتے۔۔۔
اب کچھ کھلاؤ ناں اس خوشی میں عینواوکے عائشہ
اوہ سوہنے پتر ایہ ورگا گلاں کر تسی تے مینو چت کر دیتا سی!آپ کے پتر کی مسکان سے زیادہ مالیت کی ہے کیا؟
ہاں تو اس کو ٹالنا ہی کہتے ہیں بھیا
اوہ سوہنے پتر ایہ ورگا گلاں کر تسی تے مینو چت کر دیتا سی!
مانگیے کیا مانگتی ہیں!