ابن سعید
خادم
ویسے عید کے دن تو کسی کو بیمار ہونے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔جی باری باری سب سے بات کی تھیوہ سب بھی ہم سب کو بہت مس کر رہے تھے
![]()
ویسے عید کے دن تو کسی کو بیمار ہونے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔جی باری باری سب سے بات کی تھیوہ سب بھی ہم سب کو بہت مس کر رہے تھے
![]()
جی بلکلویسے عید کے دن تو کسی کو بیمار ہونے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔![]()
![]()
![]()
اللہ سبھی کو صحت و خوشی سے نوازے۔۔۔ آمین!جی بلکلبٹ عید سے دو دن پہلے ہی بیمار ہونا شروع ہو گئے تھے لوگ ۔۔بتایا اس لیے نہی کہ کہین انکو روزہ رکھنے سے منا نہ کر دیا جائے
سیلف میڈیکیشن سے کام چلتا رہا کل پھر لگ پتہ گیا
![]()
ابھی تو ہم نے اسکائپ آن نہیں کیا کیوں کہ لوگ مصروف رہے ہوں گے۔ اب تھوڑی دیر میں رابطہ کریں گے، ان شاء اللہ۔کچھ خاص نہیں۔
ماموں کے لے آیا تھا اپنے پاس وہ کل کا دن رہے یہاں اور آج صبح چلے گئے۔
سکائیپ ہے اور ہم ۔۔ گھر پہ بات ہو رہی ہے۔ بچوں سے بات ہوگئی ان کی تصاویر کا انتظار ہے۔
ہماری عید بور ہی گزرتی ہے
ثم آمین ۔اللہ سبھی کو صحت و خوشی سے نوازے۔۔۔ آمین!![]()
![]()
![]()
میں اپنی فرینڈ کے گھر گئی ہوئی تھی ناں اتنا مزہ آیا عینیتمہیں بھی عید بارک عائشہتم کہاں ہو لیکن میں بہت بور ہو رہی ہوں یار
![]()
کتنا کتنا مزا آیا ناںمیں اپنی فرینڈ کے گھر گئی ہوئی تھی ناں اتنا مزہ آیا عینی
ہاں ناںکتنا کتنا مزا آیا ناں![]()
کیسی ہو عینیاوپس وعلیکم سلام![]()
میں تو بہت ہی اچھی ہوں ۔دن بہت بور گزرا ۔۔تب میں بھابی جان کے ساتھ تھوڑا ہیلپ کروا رہی تھیکیسی ہو عینی
دن کیسا گزرا
اور ہاں میں پہلے یہیں تھی ناں صبح۔۔ تب تم کہاں تھیں؟؟
اوہو! چلو اب ہم مل کر خوب باتیں کرتے ہیںمیں تو بہت ہی اچھی ہوں ۔دن بہت بور گزرا ۔۔تب میں بھابی جان کے ساتھ تھوڑا ہیلپ کروا رہی تھیتمہارا دن کیسا گزرا اور اج کو مینو کیا تھا تمہاری طرف
![]()
وعلیکم السلام!اوپسس السلام علیکم!
ہاں ٹھیک ہے باتیں کرتے ہیں اباوہو! چلو اب ہم مل کر خوب باتیں کرتے ہیں
آہاں کیا بنایا بھابھی کے ساتھ مل کر اور مدھو آپی کیسی ہیں؟ کیا کر رہی ہیں؟
میرا دن بہت اچھا گزرا۔ پہلے فرینڈز اور کچھ بچے ہمارے گھر آئے پھر میں اس کے گھر گئی اور مینو میں آج صبح سویاں کھائیں دوپہر میں وائٹ قورمہ بنا تھا اور میں نے گول گپے بھی کھائے اور آئس کریم بھی اور آج میں نے ڈھیر سارے چاکلیٹس بھی کھائیں اور ابھی دہی بڑے کھائے۔۔افففف