ملائکہ

محفلین
لیں! اب اس کا کیا کیا جائے پھر؟ ویسے غسل تو کر ہی لیں گرم پانی سے۔ پھر شاید سونے کا بھی دل کرنے لگے۔ :) :) :)
ابھی بعد میں سو جاؤں گی آج میری دوستیں گھر آئیں تھیں اسکول کی اور امی کچھ رشتےداروں کے گئی تھیں۔۔۔ کل ہمارے گھر میں دعوت ہوگی۔۔
 
وہ کہآں گئیں اپنی چوڑیاں دیکھا رہی تھیں۔۔۔ :cautious:
عینی بٹیا نے تو چوڑیاں پہن رکھی ہیں اور نہ تو ان کا انھین اتارنے کا کوئی ارادہ ہے اور نہ ہی کلائی سمیت آپ کو تصویر دکھانے والی ہیں۔۔۔ اس لیے معذرت! ہا ہا ہا ہا۔۔۔ :) :) :)
 
ارے وہ لڈو بنائے کیا کیسے بنے تصویر۔۔۔ ۔
عید کی نماز کے بعد آفس اور پھر دوستوں کے ساتھ آؤٹنگ پر چلے گائے تھے، شام میں لوٹ کر باقی کے لوازمات بھی خرید لائے تھے جو پہلے دن نہیں مل تھے۔ لڈو کی پوری تیاری کر لی تھی لیکن تھکان کے باعث کچن جانے کی ہمت نہ ہوئی اور غسل کر کے سو گئے۔ ابھی صبح آفس آ گئے ہیں، اب شام میں گھر لوٹ کر بنائیں گے ان شاء اللہ! :) :) :)
 
Top