اچھا اب کرلیں تعریف:laugh:
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم۔ اما بعد! :) :) :)

تمام تعریفیں، حمد و ثنا لائو سزاوار ہیں اس رب کائینات کے لیے جس نے ہماری پیاری سی، دلاری سی ملائکہ پری کو اس دار فانی پر وجود بخشا اور ان کے لیے عید کے مبارک موقع پر خوبصورت چوڑیوں کا سیٹ فراہم کیا۔ :) :) :)

و ما علینا الا البلاغ! :) :) :)
 
ملائکہ

محفلین

ہاہاہا بڑے تیز ہیں سعود بھائی
 
Top