ہمارئے کزن کی شادی تھی تو میری ایک چھوٹی کزن شادی محفل میں نہیں جارہی تھی کہ باقی لڑکیوں نے زیادہ تیاریاں کی ہیں ،جبکہ میں نے کم کی ہے۔سوری بھئی میں تو یہی بولوں گی۔۔۔ آج تو 14 اگست کی سیلیبریشن بھی تھی سب لڑکیاں اتنا تیار ہوکر آئی تھیں بڑی چیپ لگ رہی تھیں ۔ میں تو نہیں گئی تیار ہوکر۔۔
ہاہاہاہا۔بہت خوب ،شمشاد چچا۔۔۔۔۔۔ او سوری بھائیشکر ہے یہاں شکل دکھانے کی بجائے مراسلہ لکھنے پر بات ٹل جاتی ہے۔
ہمارئے کزن کی شادی تھی تو میری ایک چھوٹی کزن شادی محفل میں نہیں جارہی تھی کہ باقی لڑکیوں نے زیادہ تیاریاں کی ہیں ،جبکہ میں نے کم کی ہے۔
گویا ایک احساس کمتری کا شکار ہوجاتی ہیں سب۔
حالانکہ یہ ضروری نہیں کہ کو ئی بندہ سب سے خوبصورت یا منفرد نظر آئے۔
اپنے انفرادیت کو سادگی میں بھی برقرار رکھا جا سکتا ہے،جس طرح اکثر مرد کرتے ہیں لیکن شائد لڑکیوں کی بات ہی کچھ عجیب ہو ،جس کا ہمیں مکمل احساس نہ ہو۔
جی یا تو پورا وائٹ ڈریس یا گرین یا کومبینیشناوہ تو پاکستانی جھنڈا بن کر جانا تھا کیا؟
کیک ڈے تھا 14 اگست کی سیلیبریشن ہوتی ہے اور بہت بڑا کیک بھی کٹتا ہے۔۔۔کراچی یونیورسٹی میں کوئی پروگرام تھا آج کیا ۔۔۔ ۔ ٹی وی پر جھلک دیکھی تھی میں نے
وعلیکم السلام جی بھیا ۔السلام علیکم
کوئی ہے کیا اتھے نو۔
کیسی ہیں ادی آپوعلیکم السلام جی بھیا ۔
آج میں بھی یونی گیا تھا۔کیک ڈے تھا 14 اگست کی سیلیبریشن ہوتی ہے اور بہت بڑا کیک بھی کٹتا ہے۔۔۔
الحمدللہ ۔ ابھی ٹرین میں ہیں شہر سے باہر جا رہے ہیں 8 دن کے لیے ۔ 26 گھنٹے کا راستہ ہے ۔ ابھی صرف 5 گھنٹے گزرے ہیں ۔کیسی ہیں ادی آپ
اور کیا ہورہا ہے
خیر نال جائیں ادیالحمدللہ ۔ ابھی ٹرین میں ہیں شہر سے باہر جا رہے ہیں 8 دن کے لیے ۔ 26 گھنٹے کا راستہ ہے ۔ ابھی صرف 5 گھنٹے گزرے ہیں ۔
جی بھیا دعاؤں میں یاد رکھیں ۔خیر نال جائیں ادی
اور خوب انجوائے کریں