فہیم

لائبریرین

ملائکہ

محفلین
چلو پھر صبح ہی سہی
فرنی بنانا اور اس پر پستے اور گرین کلر میں کوکونٹ سے سجاوٹ کرنا
اس طرح جشن آزادی اور فرنی دونوں بن جائیں گے :)
ہممم یہ اچھا آئڈیا دیا ہے وہ کوکونٹ اور کلف فل ڈوٹ رکھے ہوئے ہیں اس سے سجاوٹ ہوسکتی ہے۔۔۔۔
 
Top