اہو سیم سیم ہوگیا۔۔۔میں بھی فرنچ فرائز ، کوک کیساتھ فش سینڈویچ کھا رہا ہوں ۔
مجھے بھی حیرت ہوئی ۔اہو سیم سیم ہوگیا۔۔۔
لیٹ ہوگئے جناب ۔۔۔۔ اب لنچ ختم اور چل دیئے ہیں ہم کام پر ۔۔۔۔۔ آئندہ دو سینڈویچز لیا کروں گا ایک اپنے لیئے اور دوسرا آپ کا نام لیکر کھاؤں گا ۔وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہین ظفری بھائی؟ ایک آدھ سینڈوچ ادھر بھی۔
اور دنیا پیٹو کہنا شروع کر دے تو غوغا مت مچائیے گا۔لیٹ ہوگئے جناب ۔۔۔ ۔ اب لنچ ختم اور چل دیئے ہیں ہم کام پر ۔۔۔ ۔۔ آئندہ دو سینڈویچز لیا کروں گا ایک اپنے لیئے اور دوسرا آپ کا نام لیکر کھاؤں گا ۔
پھر ملتے ہیں ۔ اللہ حافظ