فہیم
لائبریرین
جی بھیا دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
لیکن ادی اس خاموش موڈ کے ساتھ مت جائیے گا
جس کو دیکھ کر ہمیں ڈر لگتا ہے
جی بھیا دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
خاموش موڈ میں نہیں ہیں بچوں کے ساتھ انجوائے کر رہے ہیں الحمدللہ ۔
لیکن ادی اس خاموش موڈ کے ساتھ مت جائیے گا
جس کو دیکھ کر ہمیں ڈر لگتا ہے
ہم اس کی بات کررہے ہیں ادیخاموش موڈ میں نہیں ہیں بچوں کے ساتھ انجوائے کر رہے ہیں الحمدللہ ۔
گویا منہ میٹھا کئے بغیر 14 اگست کا مزہ نہیں ہوگا۔کیک ڈے تھا 14 اگست کی سیلیبریشن ہوتی ہے اور بہت بڑا کیک بھی کٹتا ہے۔۔۔
بس اب بہت ہوگئی درویشی ۔ اب ذرا دوسرے نام آزما لیں۔ درخواست دی ہے،دیکھتے ہیں کیا انجام نکلتا ہے۔درویش آپ ہیں اور چچا مجھے کہہ رہے ہیں۔
اللہ سفر خیریت سے گزارئے۔اور بحفاظت گھر پہنچائے۔الحمدللہ ۔ ابھی ٹرین میں ہیں شہر سے باہر جا رہے ہیں 8 دن کے لیے ۔ 26 گھنٹے کا راستہ ہے ۔ ابھی صرف 5 گھنٹے گزرے ہیں ۔
سب کے حصے میں کیک آ جاتا ہے یا لوٹ کھسوٹ ہوتی ہے؟کیک ڈے تھا 14 اگست کی سیلیبریشن ہوتی ہے اور بہت بڑا کیک بھی کٹتا ہے۔۔۔
کبھی کبھی یہ مزئے بھی لوٹ لیا کریں جناب۔السلام علیکم!
یہاں صبح ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی۔ اب بارش تھم گئی ہے لیکن مطلع ابر آلود ہے۔ خیر اب آفس جانے کی تیاری کرنی ہوگی۔
مل بھی جاتا ہے جو لینا چاہتا ہے۔۔ میں نے تو نہیں لیا تھا۔۔۔سب کے حصے میں کیک آ جاتا ہے یا لوٹ کھسوٹ ہوتی ہے؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔
کم و بیش روزآنہ!کبھی کبھی یہ مزئے بھی لوٹ لیا کریں جناب۔
کیسے ہیں؟وعلیکم السلام!
الحمد للہ! آپ سنائیں۔کیسے ہیں؟
الحمداللہ ۔۔ کیا ہو رہا ہے ؟الحمد للہ! آپ سنائیں۔