وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری ملائکہ پری کیسی ہیں؟
ناشتہ اپڈیٹ: آج ناشتے میں سنترے اور انناس کا مخلوط رس، انگور، پراٹھا اور تلے ہوئےانڈے تھے۔ اس رب کا شکر جس نے ہمیں توفیق بخشا۔
بھائی صاحب اس سعادت والے موقعے پہ ہمیں بھی یادکرلیتےناشتہ اپڈیٹ: آج ناشتے میں سنترے اور انناس کا مخلوط رس، انگور، پراٹھا اور تلے ہوئےانڈے تھے۔ اس رب کا شکر جس نے ہمیں توفیق بخشا۔
چاٹ کے لوازمات اور مشمولات پر بھی روشنی ڈالی جائے!میں ٹھیک ہوں اور ابھی چاٹ کھا رہی ہوں۔۔
تشریف لائیں محترم! مزید جو کچھ بھی توفیق ہو گی پیش کریں گے۔۔۔ جان و دل فراش راہ ہیں!بھائی صاحب اس سعادت والے موقعے پہ ہمیں بھی یادکرلیتے
اولڈ ڈومینین یونیورسٹی، نارفاک، ورجینیا، یو ایس اے!پتہ توبتادیں بھیا
بھئی چاٹ میں جو چیزیں ہوتی ہیں وہ سب ہیںچاٹ کے لوازمات اور مشمولات پر بھی روشنی ڈالی جائے!
دیکھیں شاید عید قربانی میں دہلی کا سفر ہو سکے۔۔۔ ان شاء اللہ!اتنالمباسفر ۔
انشاء اللہ کوئی سبیل نکلے تو کم ازکم آپ کے روئے منور کا دیدار تو ضرور کریں گے÷
بھئی چاٹ میں جو چیزیں ہوتی ہیں وہ سب ہیں
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔۔
کیسی ہو آپوعلیکم السلام
میں بھی یہیں ہوں
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کیسے ہیں سب
آج فرنی بننے والی تھی نہ