عائشہ عزیز
لائبریرین
اب مجھے نیند آ رہی ہے
شب بخیر شونا پتر!اب مجھے نیند آ رہی ہے
بھیا ابھی ابو جی آ جائیں ناں تو ان کو کھانا دے کر سونا ہےشب بخیر شونا پتر!
اللہ حافظ! سونے سے قبل مسکرانا ہوتا ہے۔۔۔
نہیں ملائکہعائشہ تم بارش میں نہائی؟؟؟
جی پتر!بھیا ابھی ابو جی آ جائیں ناں تو ان کو کھانا دے کر سونا ہے
کیوںنہیں ملائکہ
یہاں ناں تھوڑی ٹھنڈ ہوگئی ہے
کون چلے گئے شونا؟سارے لوگ یہاں سے چلے گئے ہیں مجھے نیند آ رہی ہے
ٹارزن بھی تھکتا ہے بھلاابھی تو میں بہت تھک گئی ہوں کل کردوں گی۔۔۔ آج کل بہت مصروفیت ہے عید والے مہمان ہی ختم نہیں ہورہے اور فہیم بھائی بہت ساری رکھی ہوئی ہے۔۔
تو جاؤ نا۔ میں نے کب روکا ہے
ہمیں تو بس سمرقند لال شربت اور آلو بخارے کی چٹنی یاد آگئی یہ پڑھ کراس کو بوجھیں لال بجھکڑ اور بوجھیں چتر ویدی
سمرقند کا نام سوراخ علی اور اور بخارا کا نام چھیدی!
ملائکہ!! سچی میں ٹھنڈ ہوگئی تھی ناں پھر میں بیمار ہو جاتی اور امی سے ڈانٹ بھی پڑتی
خیریت گزری کی آپ کو گڑ کی جلیبی یاد نہ آئی!ہمیں تو بس سمرقند لال شربت اور آلو بخارے کی چٹنی یاد آگئی یہ پڑھ کر
سارے چلے گئے تھے ناں۔۔ آپ بھی بھیاکون چلے گئے شونا؟
ملائکہ!! سچی میں ٹھنڈ ہوگئی تھی ناں پھر میں بیمار ہو جاتی اور امی سے ڈانٹ بھی پڑتی
ویسے بھی مجھے ناں تھوڑا تھوڑا ڈر لگتا ہے اب بارش سے اس میں بجلی بھی ہوتی ہے ناں
۔۔۔ یاد رہے دوستو بجلی پانی کی جان ہے۔ اگر پانی میں سے بجلی نکال لی جائے تو پانی بے جان ہوکر رہ جائے گا۔۔۔۔ از: بے پر کی!
نہیں پتر شونا، ہم تو یہیں تھے۔سارے چلے گئے تھے ناں۔۔ آپ بھی بھیا