میں کوئی نہیں بتا رہی بھیامسٹیریس کہاں سے ہو گئی بھئی؟؟
سیدھی سی اسمائل ہے .....جیسے یہ ٹریڈ مارک سمائل ہے
آج کل کیا پڑھا جارہاہے؟ یا سنا جا رہاہے؟
میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے۔۔۔ لائف بہت مصروف گزر رہی ہے۔۔۔ آپ بتائیں کیا کرتی ہیں؟؟السلام علیکم بہنا
میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں
آپ کیسی ہیں ؟
لائف کیسی جا رہی ہے ؟
یہاں کچھ دوست ہیں جو لسانیات کے متعلم ہیں اور پشتو ان کی مادری زبان ہے۔۔۔۔ لگتا ہے ان سے پشتو سیکھنی پڑے گی۔۔۔والے کوم سلام سؤد بھا
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟وعلیکم السلام لالہ
سعود بھائی یہ کسی کی شراررت تھی۔۔یہاں کچھ دوست ہیں جو لسانیات کے متعلم ہیں اور پشتو ان کی مادری زبان ہے۔۔۔ ۔ لگتا ہے ان سے پشتو سیکھنی پڑے گی۔۔۔
کیسی ہیں ہماری پیاری سی جویریہ بٹیا رانی؟
تمہاری بھیجنے کی نیت ہی نہیں تھی ورنہ کئی طریقے ہو سکتے تھے۔بھیجنے کا طریقہ نہیں بتایا تھا ناں آپ نے سو اب وہ ختم بلکہ ہضم ہو چکا ہے
ٹھیک ہوں لالہکیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
ایسے شرارتی "کسی" کو ہمارا بہت ڈھیر سارا دلار!سعود بھائی یہ کسی کی شراررت تھی۔۔
بس جی ٹھیک ہوں۔ اللہ کا کرم ہے
کچھ عرصہ قبل اسی قسم کی ایک درخواست میں نے بھی داغی تھی.........آپ کی تائید کے بعد امید ہے کہ اہل زبان احباب کا دل کچھ پسیج جائے گا........یہاں کچھ دوست ہیں جو لسانیات کے متعلم ہیں اور پشتو ان کی مادری زبان ہے۔۔۔ ۔ لگتا ہے ان سے پشتو سیکھنی پڑے گی۔۔۔
تمہاری بھیجنے کی نیت ہی نہیں تھی ورنہ کئی طریقے ہو سکتے تھے۔
کچھ خاص نہیں آج کل رزلٹ کا انتظار ہو رہا ہےمیں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے۔۔۔ لائف بہت مصروف گزر رہی ہے۔۔۔ آپ بتائیں کیا کرتی ہیں؟؟
چاچو میں نے تو چاول کھائےمانو بلی آج کیا کچھ کھایا؟
الحمدللہ..........الحمدللہ ! بالکل خیریت سے ہوں۔
آپ سنائیے؟