زہے نصیب ۔۔۔۔ ان سے کہیں کہ " انکل " ہر وقت دوستی کے لیئے حاضر ہے ۔الحمدللہ ٹھیک ٹھاک اور اپنے "انکل" سے دوستی کے خواہاں ہیں۔
زہے نصیب ۔۔۔۔ ان سے کہیں کہ " انکل " ہر وقت دوستی کے لیئے حاضر ہے ۔الحمدللہ ٹھیک ٹھاک اور اپنے "انکل" سے دوستی کے خواہاں ہیں۔
یوٹیوب..........................نغمہ : لکھوگے پڑھوگے تو آگے بڑھوگے
فلم: بارود
موسیقی ڈائریکٹر: خیام
تخلیق کار: حسرت
نغمہ نگار: (لتا منگیشکر)، رفیع، شیخ مختار، ہنی ایرانی، چورس
وعلیکم السلام!السلام علیکم
میں ابھی کام کرکے فارغ ہوئی ہوں
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
ہماری ننھی پری کیسی ہیں؟ اور بٹیا نے کیا کیا کام کر لیے صبح صبح؟
میں ٹھیک ہوں بھیا
ناشتہ بنا کراور برتن دھو کر آ رہی ہوں
تو کیا بھول جانا چاہیے تھا ہمیں؟وعلیکم السلام ۔ مضمون یاد ہے ابھی آپ کو؟