ظفری

لائبریرین
آج تو بس گھر ہی پر بیٹھے ہیں، بادل گھرے ہوئے ہیں یہاں۔ :) :) :)
ہماری تو اتفاق سے اس ویک اینڈ چھٹی ہے ( پراجیکٹ کی نوعیت سے ویک اینڈز پر چھٹیاں کم ہی دستیاب ہوتیں ہیں ) ۔ سو ہم یہاں موجود ہیں ۔ موسم یہاں بھی تقریباً ایسا ہی ہے ۔
 
ظفری

لائبریرین
تو ایسے موسم میں پکوڑے ہی بنا لیجیے۔ :) :) :)
سعود بھائی ! گھر پر بیٹھے ہوتے تو اس خواہش کا پاس رکھنے کی کوشش کرتے ۔ مگر گھر سے بہت دور انڈیانا کے ایک چھوٹے سے شہر کے ہوٹل میں مقیم ہیں ۔ پکوڑے تو دور کی بات کوئی دیسی کھانا بھی میسر آجائے تو من و سلویٰ سے کم نہیں ۔
 
اللہ خیر فرمائے! :) :) :)
 
Top