ڈرنے والی بات کہہ کر یہ امید مت رکھیے گا کہ آپ کو شہ سوار سمجھا جائے گا۔ کیوں کہ شعر میں "گرتے ہیں شہ سوار ہی۔۔۔" کہا گیا ہے نہ کہ "ڈرتے ہیں شہ سوار ہی۔۔۔"ہاہاہا ۔۔۔ جس کا ڈر تھا وہی ہوا ۔
پہلے شہ سواری تو صحیح طور پر آجائے ۔۔۔۔ یہ بار بار گرنا بھی کچھ اچھا نہیں لگتا ۔ڈرنے والی بات کہہ کر یہ امید مت رکھیے گا کہ آپ کو شہ سوار سمجھا جائے گا۔ کیوں کہ شعر میں "گرتے ہیں شہ سوار ہی۔۔۔ " کہا گیا ہے نہ کہ "ڈرتے ہیں شہ سوار ہی۔۔۔ "
اوہ ۔۔۔ میں بےبی " بوائے " کہنا بھول گیا تھا ۔ میں اپنے بہنوئی کو بھی اسی نام سے پکارتا تھا ۔بیبیاں تو الحمدللہ مجاما پر یہ محترمہ "بے بی " کون ہیں؟؟
الحمدللہ ٹھیک ٹھاک اور اپنے "انکل" سے دوستی کے خواہاں ہیں۔اوہ ۔۔۔ میں بےبی " بوائے " کہنا بھول گیا تھا ۔ میں اپنے بہنوئی کو بھی اسی نام سے پکارتا تھا ۔
وعلیکم السلام ۔ مضمون یاد ہے ابھی آپ کو؟