جیہ

لائبریرین
اس پر ہمیں وہ واقعہ یاد آ گیا۔ محفل میں ہماری آمد کے اوائل کا قصہ ہے۔ ہمارے مغزل بھیا نے ایک شعر لکھا اور آف لائن ہو گئے۔ ہم نے اسے دیکھا تو سوچا کہ فارسی ہی تو ہے، سمجھنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔ خیر کوشش کر کے ہم نے اس شعر کا ترجمہ لکھ دیا۔ دوسرے روز جیہ بٹیا رانی آن لائن آئیں تو کہتی ہیں کہ سعود نے ایک پشتو شعر کا 95 فیصد درست ترجمہ کر دیا اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ایشیائی زبانوں میں کتنا گہرا تعلق ہے۔ جب ہم نے یہ پڑھا تو سر پیٹ لیا کہ ہمیں شبہہ بھی ہو جاتا کہ یہ پشتو ہے تو ہمارے فرشتے بھی ترجمہ کرنے کی ہمت نہ کرتے۔ (حوالہ) :) :) :)
واقعی میں تو حیران رہ گئی تھی۔ ویسے آپ کا حافظہ کمال (خان) کا ہے۔ :) :) :) ۔ ماشاء اللہ
 

افضل حسین

محفلین
کل رات سے ہی زبردست بارش ہورہی ہے ہر طرف پانی جمع ہے آفس جانے کی ترکیب نہیں بنی اس لئے آج گھر پرآرام کررہے ہیں واقعی مونسون کا اپنا ہی مزہ ہے!!!
 

جیہ

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ بعد از سلام عرض ہے کہ بندی خیریت سے ہے اور آپ کی خیریت اللہ سے نیک مطلوب ہے۔ اور تعریف کے بدلے جو مانگتی ہے۔ وہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔









ہل جزاء الاحسان الا الحسان
 
وعلیکم السلام۔ بعد از سلام عرض ہے کہ بندی خیریت سے ہے اور آپ کی خیریت اللہ سے نیک مطلوب ہے۔ اور تعریف کے بدلے جو مانگتی ہے۔ وہ ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

ہل جزاء الاحسان الا الحسان
ہم تو اپنی بٹیا کی ہر ممکنہ تعریف کرتے رہتے ہیں اور ڈھیر ساری دعائیں بھی۔۔۔ اب مقدار مزید بڑھا دی جائے گی۔۔۔ ان شاء اللہ! :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیک السلام کیسی ہیں ہماری مانو بلی؟ :)

بارش و سیلاب کی کیا صورت احوال ہے؟
میں ٹھیک ہوں آپی۔۔ الحمد للہ
آپ کیسی ہیں؟
یہاں تو بارشیں رک گئی ہیں اب تھوڑی گرمی ہوگئی ہے اور ابھی مجھے شوال کے روزے بھی رکھنے ہیں۔
 
Top