فلک شیر

محفلین
السلام علیکم بھیا جی
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
دن بھی ٹھیک گزرا :)
ہم خیریت سے ہیں......
بس ذرا حبس کافی تھی سارا دن...
اور انگریزی کی کلاسز لیتے ہوئے حبس مزید بڑھ جاتی ہے......:)
اردو بولنے کو زبان ترس جاتی ہے چار کلاسز لینے کے بعد......... :)
 
آخری تدوین:

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہم خیریت سے ہیں......
بس ذرا حبس کافی تھی سارا دن...
اور انگریزی کی کلاسز لیتے ہوئے جب تمام وقت انگریزی بولتے ہیں.........تو حبس مزید بڑھ جاتی ہے......:)
اردو بولنے کو زبان ترس جاتی ہے چار کلاسز لینے کے بعد......... :)
او ۔۔ او ۔۔ لیکن ہمارے بھیا تو لائق ہی بہت ہیں ناں
ہمیں کہاں اتنی انگریزی آتی ہے :)
 

فلک شیر

محفلین
او ۔۔ او ۔۔ لیکن ہمارے بھیا تو لائق ہی بہت ہیں ناں
ہمیں کہاں اتنی انگریزی آتی ہے :)
کہاں بھائی۔۔۔۔۔۔۔زہر لگتا ہے انگریزی بولنا۔۔۔۔۔۔بس مجبوی ہے۔۔۔پابندی ہے کہ انگریزی کے اساتذہ انگریزی ہی بولیں گے
تو کوئی چکر شکر دے لیتے ہیں ........
اور رہیں عائش پری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کا ہمیں پتا ہے بخوبی ...........وہ خود کو جو مرضی کہتی پھریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔:):):)
 
Top