اب ہم اپنی ملائکہ بٹیا کی ناک میں تو باندھنے سے رہے کیوں کہ اس کو چٹکی سے چھونے کے لیے بچا کر رکھیں گے۔ ویسے آج ڈھائی تین گھنٹے قبل ملائکہ بٹیا کی بھتیجی سے بات کر رہے تھے ہم اور ان کے ساتھ ناک چھونے کا کھیل کھیلا ویڈیو پر۔ اس وقت ہم آفس میں تھے تو ان کو آفس بھی دکھا دیا۔ کہتی ہیں، پاپا! ہم آپ کے آفس آ جائیں گے۔۔۔ ہم نے پوچھا کیسے تو کہتی ہیں کار سے۔۔۔ ہم نے کہا بیٹا راستے میں سمندر ہے۔۔۔ پھر کسی نے ان کو بتا دیا کہ اے فار ایروپلین سے جانا ہوگا۔۔۔ کہتی ہیں ہم ایرو پلین سے آ جائیں گے آپ کے آفس۔بس ہیں لمبے پر بہت لمبے بھی نہیں۔۔
ہاہاہاہاہاہامیں نے اسے کچھ نہیں کہا کیونکہ میں ماموں اور کزن کے ساتھ تھی۔۔۔ ورنہ اسکی تو خیر نہیں تھی۔۔۔![]()
اتنی رات گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ابھی ابھی ایک سعودی دوست کی شادی میں شرکت کر کے واپس آیا ہوں۔
لالہ لیجیے کیک آ گیا اب اسے کاٹتے ہیںآپ ارینجمنٹ کرو ۔۔ میں ذرا تیار شیار ہو لوں ۔۔۔
ان شاء اللہیہ ہوئی نا بات ۔ یعنی ہماری آپ کی دوستی لمبی چلے گی ۔![]()
اپنے شہر کے ہی ایک کالج سے کیا ----------لیکن ڈگری کس کی تھی؟؟ پولیٹیکل سائنس یا اکنامکس کی۔۔۔ ؟؟ اور کہاں سے کیا ہے مطلب کونسی یونیوورسٹی سے؟؟
انٹرویو لینے والے فرد کے لیے ضروری ہے کہ وہ میرے بارے میں پہلے سے سب کچھ جانتے ہوں ورنہ میں جوابات میں ہیرا پھیری کر سکتی ہوںہمارا خیال ہے کہ اب غدیر پری کا ایک عدد انٹرویو بنتا ہے۔![]()
![]()
![]()
وعلیکم السلام بہناالسلام علیکم
میں ٹھیک ہوں الحمدللہوعلیکم السلام بہنا
کیسی ہیں آپ ؟
صبح بخیر![]()
الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوںمیں ٹھیک ہوں الحمدللہ
آپ کیسی ہیں؟
صبح بخیر !
وعلیکم السلام!السلام علیکم
یہیں کہیں ہوگی ادھر ادھرالحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں
بہنا آپ کی مسکان کہاں ہے ؟![]()
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟![]()
![]()
![]()
اب ایسا کہاں سے لائیں؟ چلیں ہم ہیر پھیر والے جوابات ہی برداشت کر لیں گے۔انٹرویو لینے والے فرد کے لیے ضروری ہے کہ وہ میرے بارے میں پہلے سے سب کچھ جانتے ہوں ورنہ میں جوابات میں ہیرا پھیری کر سکتی ہوں![]()