ابن سعید
خادم
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور ڈنر فرما رہے ہیں۔ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور ڈنر فرما رہے ہیں۔ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
بصد شوق فرمائیے!الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور ڈنر فرما رہے ہیں۔
ارےےے وہ رہی اوپر اور ہاں یہ پیچھے اور سامنے بھییہیں کہیں ہوگی ادھر ادھر
ڈھونڈنی پڑے گی
الحمد للہ ہم نے خاصہ تناول فرما لیا ہے۔بصد شوق فرمائیے!
چالاک لڑکی!ارےےے وہ رہی اوپر اور ہاں یہ پیچھے اور سامنے بھی
آہاں! تو اب کیا ارادہ ہے بھیاالحمد للہ ہم نے خاصہ تناول فرما لیا ہے۔
اوکے جیسا آپ کہیںاب ایسا کہاں سے لائیں؟ چلیں ہم ہیر پھیر والے جوابات ہی برداشت کر لیں گے۔
کون وہ اوپر ؟چالاک لڑکی!
ہاں ناں اوپر والی کی بات کر رہی ہوںکون وہ اوپر ؟
یہ اوپر والی بھی ناں نیچے والی سے بھی زیادہ چالاک ہےہاں ناں اوپر والی کی بات کر رہی ہوں
اس بات سے متفق ہوںیہ اوپر والی بھی ناں نیچے والی سے بھی زیادہ چالاک ہے
جیسا شونا پری حکم دیں!آہاں! تو اب کیا ارادہ ہے بھیا
اوکے جیسا آپ کہیں
اللہ اللہ!!! یہ میں کیا سن رہی ہوںجیسا شونا پری حکم دیں!
یہ تو بڑا مزے کا لگ رہا ہے ۔۔لالہ لیجیے کیک آ گیا اب اسے کاٹتے ہیں