دیکھ لیں اب میں نے تبدیل کردیا ہے اپنا موڈ:love::devil:
یعنی اب پکوانوں کی مہم کے لیے اٹھ کھڑی ہوئی ہیں ہماری ملائکہ پری؟ ویسے ہم پانی کے گلاس والی ملائکہ بٹیا کو مس کر رہے ہیں۔۔۔ ایک گلاس پانی کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :) :) :)
 
Top