ابن سعید
خادم
بقول شخصے:اچھا اچھا
اب میری سنو۔ جب میرا آپریشن ہوا تھا تو میں نے ہوش مین آنے کے بعد پانی مانگا نہیں ملا۔ 3 گھنٹے کے بعد آدھا پیالہ قہوہ ملا۔ 6 گھنٹے کے بعد ڈبل روٹی کا ایک پیس،
رات کو میں نے ہسپتال کا بروشر مانگا۔ نرس حیران ہو کت پوچھنے لگی۔ اس کا کیا کرو گی؟
مین کہا۔ مجھے رات کو مطالعے کی عادت ہے ۔ تو سوچا مطالعہ بھی کر لوں۔ بقدر اشک بلبل۔۔۔
لطیفہ ہے حقیقت نہیں
ان بلبلوں کے اشک کے دریا بہا دیے