جیہ

لائبریرین
بقول غالب

یا رب وہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات
دے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور
 

منصور مکرم

محفلین
بقول غالب

یا رب وہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات
دے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور
ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کہ تمھارا گھر کدھر ہے ؟

آدمی نے جواب دیا کہ مارکیٹ کے سامنے۔


سوال کرنے والے نے دوبارہ پوچھا کہ مارکیٹ کدھر ہے؟

آدمی نے جواب دیا کہ میرے گھر کے سامنے۔

سوالی نے پھر پوچھا کہ یہ(تمہارا گھر اور مارکیٹ) دونوں کدھر ہیں۔

آدمی نے جواب دیا کہ ایک دوسرے کے آمنے سامنے۔۔۔۔


کچھ ایسی ہی حالت ہماری بھی بن گئی ،آپکی تشریح پڑھ کر۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں ٹھیک ہوں، ایکدم فسٹ کلاس۔

تم کیسی ہو اور نانی اماں کیسی ہے؟ محفل میں کیوں نہیں آتی؟
 
Top