وہ تو ابن سعید بھائی کیلئے کہا تھا کہ شائد وہ نیند میں بھی کوئی ایسا سسٹم کئے ہوئے ہوں کہ آپ ہی آپ یہ سمائلی شتونگڑے محفل میں پہنچ سکیں۔آپ چڑیوں کو چھوڑیں، کبوتروں کے دانے کا بندوبست کریں۔ ان کے چُگنے سے آواز بھی تگڑی آئے گی اور باس بھی زیادہ متاثر ہو گا۔
پھر تو آپ کو برادرم محمد خلیل الرحمٰن کی یہ لڑی ضرور ملاحظہ فرمانی چاہیے۔وہ تو ابن سعید بھائی کیلئے کہا تھا کہ شائد وہ نیند میں بھی کوئی ایسا سسٹم کئے ہوئے ہوں کہ آپ ہی آپ یہ سمائلی شتونگڑے محفل میں پہنچ سکیں۔
اب یہ صورت حال تو ہونی ہی چاہیے کہ کیا اخذ کریں کیا ترک کریں۔صحیح جا رہے ہیں سعود بھائی، ہمیں خلیل الرحمن والی لڑی میں بھیج کر خود مزے اڑائے جا رہے ہیں۔
السلام علیکم!سعود بھائی۔۔۔
وعلیکم السلام۔۔۔ پری کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔۔۔السلام علیکم!
کیسی ہیں ہماری دلاری ملائکہ پری؟
اس دفعہ ویک اینڈ کا کیا لائحہ عمل ہوگا؟میں تو اب دفتر سے کھسکنے کی سوچ رہا ہوں۔ آگے دو چھٹیاں ہیں تو بیک اپ بنا لوں۔
کیا بات ہے بٹیا شونا؟ خیریت؟وعلیکم السلام۔۔۔ پری کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔۔۔
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
ما شاء اللہ!