عمر سیف

محفلین
یہاں بحرین میں عربی آپس میں ملیں تو کہتے ہیں شخ بارک۔ جواباً کہتے ہیں زین الحمداللہ۔۔۔
ہم لوگوں نے مذاق بنایا ہوا ہے ۔۔
کوئی عربی پوچھے تو جواباً کہتے ہیں زین ویوا باٹیلکو ۔۔۔ یہ تینوں موبائل فون کمپنیز ہیں۔
 
منصور مکرم

ہاہاہاہاہا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top