فلک شیر

محفلین
فلک شیر بھیا
یہ بتائیں کہ "مجھے کیاپتا؟ " کو فارسی میں کیا کہیں گے؟
سانوں کی پتا؟؟؟؟ :):):)
مشینی فارسی دان تو یہ بتا رہا ہے............
چه می توانم بدانم؟
:)
ہم نے کہاں پڑھی ہے فارسی کہیں سے...........ہمارے وقت تو سکولوں اور مدارس سے اس کا نام نشان تک ختم ہو گیا تھا.............
 
ریز کس کے لیے کریں ..........پیچھے سے آ کے سمیش کرنے والا ہوتا کوئی نئیں.........سو خود ہی وقتاً فوقتاً یہ فریضہ سرانجام دینے کی کوشش فرماتے رہتے ہیں.....
:):):)
ہمارے یہاں والی بال ہوتا تھا تو عموماً اتنی بھیڑ ہوتی تھی کہ ضرورت سے زیادہ لوگوں کو ایک ایک ٹیم میں شامل کرنا ہوتا تھا یا تین ٹیمیں بنانی پڑتی تھیں اور ہارنے والی ٹیم منتظر ٹیم سے بدل دی جاتی تھی۔ :) :) :)
 
ہمارے ہاں چونکہ تین نیٹ ایک ہی لائن میں لگے ہوئے ہیں ، یعنی تین کورٹس ساتھ ساتھ ہی ہیں ...........تو تمام دلچسپی رکھنے والے کھپ جاتے ہیں.........سینیر لڑکے اور ہم اساتذہ میں سے کھیلنے والے دو چار ایک نیٹ پہ ہو جاتے ہیں.............

ایک سے زائد نیٹ تو شاید ہمارے یہاں مدرسے میں بھی ہوتے تھے لیکن گاؤں کی صورتحال قدرے مختلف تھی۔ اور کچھ بھیڑ کرکٹ کی فراق میں ہوتی تھی۔ :) :) :)
 
Top